چینی کا زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی صحت کے لئے ضرررساں
لاہور (نیوز ڈیسک) اپنے بچوں کی بہترین ذہنی نشوونما چاہتے ہیں؟ تو انہیں بہت زیادہ میٹھا کھلانے سے گریز کریں۔
یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جارجیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ بہت زیادہ چینی کا…