ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو شہباز فیملی کی العربیہ سمیت دیگر شوگر ملز کو ہراساں کرنے سے روکدیا
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو شہباز شریف فیملی کی العربیہ سمیت دیگر شوگر ملز کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم کی سربراہی…