اداکاری کیساتھ میزبانی کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ہے ‘ فضا علی
لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ و میزبان فضا علی نے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ میزبانی کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ہے ، کامیاب میزبان وہی ہے جسے اپنے پروگرام میں آنے والے مہمان کی زندگی کے بارے میں آگاہی ہو ۔ ایک انٹرویو میں فضا علی نے کہا…