سابق چیئرمین پیمرا اور سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ابصار عالم اسلام آباد میں ایف…