پابندی کا شکار عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی
لاہور(این این آئی) اسپاٹ فکسنگ میں تین سالہ پابندی کے شکار ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی۔اسکینڈل بوائے عمر اکمل نے پاکپتن میں بابا فرید کے مزار پر پر حاضری دی، مزار پہنچنے پر دیوان احمد مسعود چشتی نے عمر اکمل کا…