پاکستان میں چوتھے روز بھی کورونا کے چار ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کووڈ 19 کیسز کے مثبت آنے کی شرح بڑھ کر 11.2 فیصد ہوگئی جبکہ ملک میں لگاتار چوتھے روز 4 ہزار سے زائد وائرس کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 525 کورونا وائرس کے کیسز اور 41…