صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف پمز ہسپتال کی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف پمز ہسپتال کی درخواست مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف پمز ہسپتال کی درخواست مسترد کر تے ہوے ہسپتال کو تقرری کے عمل سے متعلق رپورٹ 45…