عورتوں کو نہیں مردوں کو اپنا رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت: صادق خان
لاہور (نیوز ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر پاکستانی نژاد صادق خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا کو محفوظ بنانے اور خواتین کی حفاظت کے لیے مرد حضرات اپنے آپ کو تبدیل کریں۔
صادق خان نے آئندہ ماہ 6 مئی کو لندن کے میئر کے ہونے…