اداکارہ عائزہ خان کی سائیکل پر سواری کرنے کی ویڈیو وائرل
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی اپنی سائیکل پر سواری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
عائزہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک فنی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں اُن کو اداکار…