جویریہ عباسی عجیب کشمکش میں مبتلا
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی ڈراموں میں مختلف مضبوط کرداروں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی جویریہ عباسی کا کہنا ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ لوگ علیحدگی پر روتے کیوں ہیں، اگر ایسا ہوگیا تو اپنی زندگی جیئیں۔
فسچیا میگزین کو دیے گئے…