بھارت بھی کورونا ویکسین درآمد کرنے پر مجبور
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر جاپان اور مغربی ممالک کی منظور کی گئی ویکسین درآمد کی جائیں گیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق بہت جلد درآمد کی جانے والی ویکسین میں فائزر، جانسن…