مصر، تین ہزار سال قدیم شہر کے آثار دریافت
لاہور (نیوز ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ نے مصر میں ایک قدم ترین شہر کو دریافت کرلیا ہے جو ہزاروں برسوں سے ریت میں دفن تھا۔
ماہرین نے اس دریافت کو توتنخ امون کے مقبرے کے بعد اب تک کی اہم ترین دریافت قرار دیا ہے۔
مصر کے معروف ماہر…