ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کی دوڑ، چین بھی شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) ہزاروں سال قبل جب دنیا بھر میں رقوم کے لیے سکوں یا اشرفیوں کااستعمال ہوتا تھا تو چین نے کاغذ کی کرنسی کو ایجاد کیا۔
اب چین دنیا کا پہلا بڑا ملک بننے والا ہے جہاں کی حکومت ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرانے…