انڈونیشیا: بالی کے نزدیک آبدوز لاپتہ
لاہور (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کی بحریہ کی ایک آبدوز جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں غائب ہوگئی جس میں 53 افراد سوار تھے۔
انڈونیشیا کی فوج کے سربراہ ہادی تجاجانتو نے بتایا کہ 21 اپریل کو علی الصبح نانگگلا 402 نامی آبدوز ایک تربیتی مشق کے…