Latest National, International, Sports & Business News

ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام، 335 ارب روپے کا شارٹ فال

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ایف بی آر موجودہ مالی سال مسلسل پانچویں ماہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں…

پاکستان نے معاشی ترقی، امن میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا:گلوبل اکنامک گیلپ سروے

اسلام آباد: گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے بھارت پر واضح برتری حاصل کر لی۔گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادی اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے، پاکستان بھارت…

سوئٹزرلینڈ:اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ،40 افراد ہلاک

جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے علاقے کران مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 40 افراد ہلاک ہوگئے۔سوئس پولیس کمشنر نے جمعرات کو علی الصبح بتایا کہ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہو گیا۔ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دورران دفترخارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرانی نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا…

نئے سال کی پہلی خوشخبری ‘پٹرولیم قیمتوں میں کمی

اسلام آباد:نئے سال کی پہلی خوشخبری ‘پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی،پٹرول کی قیمت میں10.28روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8.57روپے فی لٹرکمی کردی گئی،نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12کردیاگیا۔پٹرول کی نئی قیمت 253روپے17پیسے جبکہ ڈیزل کی 257روپے8پیسے…

عوام کو نئے سال کا تحفہ: ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: نئے سال کے آغاز پرآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67…

انتظامی خامیوں کی وجہ سے گزشتہ سال ٹیکس ہدف پورا نہیں ہوسکا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں انتظامی کمزوریوں کی نشاندہی کردی۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ انتظامی خامیوں کی وجہ سے گزشتہ سال ٹیکس ہدف پورا نہیں ہوسکا، ایف بی آر کو بجٹ میں طے ہدف کے مقابلے 1.2…

عمران خان سزا پوری کریں، مذاکرات میں رِہائی پر بات نہیں ہوگی، گورنر پخونخوا

گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عمران خان پانی سزا پوری کریں، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں رِہائی سے متعلق بات نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان…

بیوی میں دلچسپی نہیں تو بچے کیوں؟ مشی خان کا عماد وسیم سے سوال

اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرکٹر عماد وسیم کا نام لیے بغیر ان سے سوال کرتی ہیں کہ جب مردوں کو بیوی میں دلچسپی نہیں ہوتی تو وہ بچے کیوں پیدا کرتے ہیں۔مشی خان نے وائرل ویڈیو میں کہا ہے کہ ’میرا…

شفیع جان کے عظمیٰ بخاری سے متعلق بیان پر ن لیگی رہنما برہم

خیبرپختوںخوا کے معاون خصوصی اطلاعات شفیع جان کے عظمی بخاری سے متعلق پر ن لیگی سخت برہم ہوگئے، عطار تارڑ نے کہا شفیع جان زبان کو لگام دیں ورنہ عزت کرانا ہمیں بھی آتا ہے، مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ بیان پی ٹی آئی کے زہریلے کلچر کی عکاسی…