Latest National, International, Sports & Business News

خالدہ ریاست نے اپنی اداکاری کے بل پرشہرت حاصل کی

لاہور: یکم جنوری 1953ء کو پیدا ہونے والی خالدہ ریاست کا شمار پاکستان کی ان مایہ ناز ٹی وی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوںنے کم عرصے میں زیادہ شہرت پائی اور صرف 43سال کی عمر میں اپنے لاکھوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر چلی گئیں ۔ انھوں نے 1970ء میں…

افریقن کوالیفائر، تیونس ورلڈ کپ 2014 کی دوڑ سے باہر

جوہانسبرگ: کیپ وردے، برکینا فاسو اور نائیجیریا ، الجیریا، مصر، آئیوری کوسٹ اور گھانا کے ساتھ 2014 ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے حتمی راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ کیپ وردے، تیونس کو 2-0 سے پچھاڑ کر ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلوں میں افریقہ زون پلے آف میں…

نیپال کو پچھاڑنے والے افغانستان کی فائنل میں رسائی

کھٹمنڈو: افغانستان نے نیپال کو ایک گول سے ہراکر ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ میزبان ٹیم کا پہلی بار ٹائٹل میچ کھیل کر تاریخ رقم کرنے کا خواب پورا نہ ہوسکا، سنجار احمدی کا 11 ویں منٹ میں داغا گیا گول ہی فیصلہ کن ثابت…

پریمیئر لیگ، انگلش پلیئرز کی کم ہوتی تعداد پر گلین فکرمند

لندن: سابق انگلش منیجر گلین ہوڈلے نے پریمیئر لیگ میں حد سے زائد غیرملکی پلیئرز کھلانے پر ایکشن لیے جانے کا مطالبہ کردیا۔ انھوں نے انگلش فٹبال ایسوسی ایشن ( ایف اے ) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انگلش پریمیئر لیگ میں بیرون ممالک سے کم معاوضے پر…

بھارتی ’ اے‘ کپتان انمکڈ چند مصنف بھی بن گئے !!!

نئی دہلی: بھارت کے انڈر19 ورلڈ کپ فاتح کپتان انمکڈ چند مصنف بھی بن گے، انھوں نے میگا ایونٹ کے دوران اپنی یادداشتوں کو کتاب کی شکل میں مرتب کرلیا، جسے وہ رواں برس کے اواخر میں عوام کے سامنے لائیں گے۔ انھوں نے اس کتاب کے بارے میں بتایا کہ میں…

ایشیا ویمنز چیلنج کپ، سنگاپور نے پاکستان کو برانز میڈل سے محروم کردیا

بنکاک: ویمنز ایشیا چیلنج کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں سنگاپور نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دیکر برانز میڈل سے محروم کردیا، میزبان تھائی لینڈ نے سری لنکا کو 3-0 سے زیر کرتے ہوئے ٹائٹل پر قبضہ جمالیا۔ بنکاک سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ویمنز ایشیا چیلنج…

کسی سینئر پلیئر سے کوئی اختلاف نہیں، عمر اکمل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین عمر اکمل کا کہنا ہے کہ کسی سینئر سے کوئی اختلاف نہیں، ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد بڑا پرسکون اور ایک بار پھر بھرپور طریقے سے ایکشن میں نظر آنے کیلیے بیتاب ہوں۔ تفصیلات کے مطابق کیربیئن پریمئیر لیگ کے دوران…

بیرون ملک روزگار کیلیے 3 لاکھ 80 ہزار افراد کی رجسٹریشن

اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے ملک بھر سے اس سال جولائی تک 3 لاکھ 79 ہزار 949 پیشہ ور اور ہنرمند افراد کو بیرون ملک روزگار دلانے کیلیے رجسٹریشن کی ہے۔ بی ای او ای کے ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب سے 2 لاکھ 3 ہزار 620،…

موسم سرما میں صنعتوں کیلیے 2 روز گیس بند ہونیکا امکان

کراچی: رواں موسم سرما کے دوران سندھ بھر میں گیس کی قلت35کروڑ مکعب فیٹ تک رہنے کی توقع ہے جس کے پیش نظر صوبے بھر میں صنعتوں کو ہفتے میں دو روز کیلیے گیس بندش کا امکان ہے۔ یہ بات سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی زہیر صدیقی نے گزشتہ روز مقامی…

توانائی بحران سے نکالنے کیلیے یونیورسل فنڈ استعمال کرنیکی تجویز

کراچی: ٹیلی کام انڈسٹری نے ونڈ اور سولر پاور سمیت گرین انرجی کے ذرائع اختیار کرنے پر کام شروع کردیا، یونیورسل سروس فنڈ کے ذریعے ٹیلی کام انڈسٹری کو توانائی کے بحران سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ بجلی کا بحران ٹیلی کام انڈسٹری کے لیے سب سے بڑا…