خود کو بھارت کا وفادار ثابت کرنے کیلئے وینا ملک ہندو دیوتا کی مورتی ہی گھرپر لے آئیں
لاہور: اسکینڈلز کی شہزادی اداکارہ وینا ملک کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا اور اس بار انہوں نے خود کو بھارت کا وفادار ثابت کرنے کے لئے ہندو دیاتا کی مورتی ہی گھر میں رکھ لی ہے۔ وینا ملک بھارت کو خوش کرنے کے چکر میں تمام حدیں پار کر گئیں اور نیا…