Latest National, International, Sports & Business News

اظہر علی پاکستان کے 31ویں ٹیسٹ کپتان بن گئے

ہیملٹن:  اظہر علی پاکستان کے 31ویں ٹیسٹ کپتان بن گئے، عبدالحفیظ کاردار کے بعد مختلف ہاتھوں سے ہوتی ہوئی قیادت مصباح الحق تک پہنچی تھی، سینئر بیٹسمین فتوحات میں سب کو پیچھے چھوڑ گئے، اب ان کی عدم دستیابی نے نوجوان بیٹسمین کو موقع فراہم…

جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی کا آئی سی سی کی سزا تسلیم کرنے سے انکار

ایڈیلیڈ:  جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے بال ٹیمپرنگ کے معاملے پر آئی سی سی کی سزا تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کا الزام ثابت ہونے پر جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر میچ فیس کا 100…

ہیملٹن ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مشکلات کا شکار

ہیملٹن:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کیویز کے 271 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور 5 کھلاڑی صرف 51 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز…

وزیر تجارت کا فرنیچر انڈسٹری کو مراعاتی پیکیج دینے کا اعلان

لاہور:  وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت فرنیچر کے شعبے کو برآمدات میں اضافے اور فرنیچر کے معیار کو بین الاقوامی سطح پر لانے کے لیے مراعات کا پیکیج دے گی اور ہر ممکن مدد کرے گی۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں چھٹی 3 روزہ…

پاکستان مسئلہ کشمیر کا حصے دار ہے، ایک نہ ایک دن بھارت کو اس سے بات کرنا پڑے گی، فاروق عبداللہ

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ  اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس وہ طاقت نہیں کہ کشمیر کوپاکستان سے لے سکے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق چناب ویلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 2 ایف سی اہلکار شہید

مہمند ایجنسی:  سیکیورٹی فورسز نے غلنئی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 2 اہلکار شہید اور 14 زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

کرشمہ نے کرینہ کپورکے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کرشہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بہن کرینہ کپور کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورسٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپورسے جب اپنی ہی بہن اور اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ کام کرنے کے…

ارجن کپورکے ساتھ گہری دوستی پرملائکہ نے چپ توڑدی

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار و ہدایتکار ارباز خان اور آئٹم گرل ملائکہ اروڑہ 18 سال کے شادی کے بندھن میں بندھے رہے تاہم دونوں فلمی ستاروں نے اختلافات کے باعث گزشتہ ایک سال سے علیحدگی اختیارکررکھی تھی جب کہ کچھ عرصے قبل ہی دونوں نے باقاعدہ…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ بارش کے باعث روک دیا گیا

ہیملٹن:  نیوزی لینڈ کی دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری تھی کہ بارش کے باعث میچ روکنا پڑا۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک اسٹیڈیم میں جاری میچ میں قومی ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کیویز ٹیم کی…

جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، شاہد آفریدی

یبر ایجنسی:  مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے جب کہ وہ نہ صرف میرے بلکہ پورے پاکستان کے ہیرو ہیں۔ سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے سماجی…