براؤزنگ زمرہ

دنیا

افغانستان میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے شہر بلخ میں دھماکے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بلخ میں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جانے والی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکا مقامی وقت کے…
مزید پڑھ ...

پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: ذبیح اللہ مجاہد

ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں گرفتار غیر ملکی شہری داعش کا رکن ہے،…
مزید پڑھ ...

امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک میں شامل کر لیا

امریکا نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا۔امریکی فہرست میں سعودی عرب، ایران، چین، شمالی کوریا، روس، تاجکستان، ترکمانستان، برما، کیوبا، ایری ٹیریا، نکاراگوا بھی شامل ہیں جبکہ آزادی…
مزید پڑھ ...

طالبان نے وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی لگا دی

طالبان نے افغانستان میں وائس آف امریکا اور دیگر چینلز پر پابندی عائد کر دی۔امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ طالبان کی جانب سے وی او اے، ریڈیو لبرٹی اور ریڈیو فری یورپ کی ریڈیو نشریات پر پابندی لگا دی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق طالبان نے پروگراموں…
مزید پڑھ ...

چین نے بھارت کو امریکا کیساتھ مشترکہ جنگی مشقوں پر خبردار کردیا

بیجنگ: چین نے بھارت کو امریکا کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں پر خبردار کردیا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین کو بھارت کی امریکا کے ساتھ مشترکہ مشقوں پر تحفظات ہیں۔ بھارت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا…
مزید پڑھ ...

چین کے میزائل ٹیسٹ امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں،پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے خبردار کیا ہے کہ چین کے میزائل ٹیسٹ اور جوہری ہتھیار واشنگٹن کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔پینٹاگون کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد جلد 1500 ہوجائے گی۔ چین کے جوہری…
مزید پڑھ ...

مودی سرکار نے مدرسوں کے طلبا کی اسکالرشپ ختم کردی

نئی دہلی: بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے مدرسوں کے طلبا کے لیے اسکالرشپ ختم کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدرسوں میں زیرتعلیم پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو ایک ہزار روپے ماہانہ کی اسکالر شپ دی جارہی تھی۔اترپردیش کی ریاستی حکومت پہلے…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارک باد پیش کردی۔مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چئیرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد…
مزید پڑھ ...

ایران میں حکومت پر تنقید کرنے والا فٹبالر گرفتار

تہران: ایران میں حکومت پر تنقید کرنے والے فٹبالر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ووریا غفوری کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے مقامی فٹ بال کلب میں ٹریننگ سیشن کے بعد گرفتارکیا۔ایرانی حکام نے 35 سالہ فٹبالر ووریا غفوری کو ایرانی حکومت…
مزید پڑھ ...

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

استنبول: ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے سے 22 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق استنبول کے مشرق میں تقریباً 210 کلومیٹر (130 میل) دور ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 22 افراد…
مزید پڑھ ...

طالبان کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

کابل: طالبان نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے اورطالبان کے سربراہ ملا…
مزید پڑھ ...

فیس بک کا پروفائل سے مذہبی، سیاسی اور جنسی ترجیحات ہٹانے کا اعلان

کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ وہ صارفین کے فیس بک پروفائل سے پسند اور ترجیح کے تین زمرے ختم کر رہا ہے ان میں مذہب، جنسی میلان اور سیاسی پسند یا ناپسند کو ختم کیا جا رہا ہے جس پر یکم دسمبر سے عمل…
مزید پڑھ ...