براؤزنگ زمرہ

دنیا

پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں ، شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے: امریکا

نیویارک : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں اور پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معاشی حیثیت سے متعلق بات چیت ہورہی ہے، پاکستان کی آئی ایم…
مزید پڑھ ...

تاجکستان: حکومت مخالف مظاہرہ، فوجی کارروائی، 30 افراد جاں بحق

دوشنبے: تاجکستان کے خودمختار صوبے گورونو بدخشان میں حکومت مخالف مظاہرہ کرنے والے شہریوں کے خلاف فوجی کارروائی میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرے اس وقت شروع ہوئے جب تاجک فوج کے زیر حراست ایک نوجوان کی موت ہوگئی، گورنو…
مزید پڑھ ...

امریکا میں پاکستانی نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں مشتعل شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کرنے بعد خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں مبینہ طور پر طلاق کے لیے کورٹ سے رجوع کرنے والی خاتون کو…
مزید پڑھ ...

بھارت کی متعصب عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کومجرم قراردے دیا

نئی دہلی: بھارت کی متعصب عدالت نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ یاسین ملک کی سزا کا اعلان 25…
مزید پڑھ ...

اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق

راملہ:  اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق ہو گئیں۔ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الجزیرہ اور فلسطین کی وزارت صحت نے شیریں ابو اقلاح کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے خاتون…
مزید پڑھ ...

افغانستان میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک

افغانستان کے شہرمزار شریف میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بم دھماکوں میں 2 مسافروینوں کونشانہ بنایا گیا۔طالبان پولیس چیف کے ترجمان آصف وزیرکا کہنا…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیرمیں خون کی ہولی‘4نہتے افرادکو شہید کردیا گیا

سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کے مظالم کم نہ ہو سکے۔ بارہمولہ ضلع میں گھر گھر تلاشی کے دوران چار غیر مسلح افراد کو گولی مار کر شہیدکر دیا گیا۔ بھارتی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر اتوار کو مکمل ہڑتال ہوگی۔مقبوضہ وادی میں قابض فورسز…
مزید پڑھ ...

ہندوانتہاپسندوں کا مساجد سے اذان کیلئےنصب لاؤاسپیکرہٹانے کامطالبہ

ممبئی: بھارت میں حجاب کے بعد اب اذان کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ہندوانتہاپسند تنظٰم نے مساجد میں اذان دینے کے لئے لاو¿ڈاسپیکرز ہٹانے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان اورپاکستان دشمن بال ٹھاکرے کے بھتیجے کی ہندوانتہاپسند تنظیم نے…
مزید پڑھ ...

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہیں ‘ امریکہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ وہ بھارت میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن شپ نے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان میں حالیہ واقعات تشویشناک ہیں۔ بھارت میں…
مزید پڑھ ...

برطانیہ؛ مسلم اسکول ٹیچر کو جنسی استحصال کے بعد قتل کرنے والے کو عمرقید

لندن: برطانیہ میں 36 سالہ ملزم کو جواں سال مسلمان اسکول ٹیچر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور قتل کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس ستمبر میں لاپتہ ہونے والی 28 سالہ مسلم ٹیچر سبینہ نساءکی لاش…
مزید پڑھ ...

پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہیں اور قومی ترقی‘استحکام کو برقرار رکھیں‘ چین

بیجنگ:چین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہیں اور قومی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھیں۔ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ڑاو¿ لیجیان نے بیجنگ میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب…
مزید پڑھ ...