براؤزنگ زمرہ

دنیا

روس نے طالبان کی عبوری حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

افغانستان کیلئے روس کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف نے طالبان کی عبوری حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔روسی میڈیاسے گفتگو میں ضمیر کابلوف کا کہنا تھاکہ طالبان کے نائب وزیر تجارت ماسکو کا دورہ کریں گے اور افغانستان نے کچھ مصنوعات کی خریداری…
مزید پڑھ ...

جوہری ممالک نے گزشتہ برس ہتھیاروں پرکتنے ارب خرچ کئے اور کونساملک آگے ہے؟

جنیوا©:جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے سرگرم بین الاقوامی گروپ آئی سی اے این نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کو اپ گریڈ کرنے کی دوڑ میں سب سے زیادہ اخراجات کرنے والا ملک امریکا ہے، جس نے مجموعی اخراجات کا نصف سے…
مزید پڑھ ...

قابض اسرائیلی اتھارٹی نے مسجد ابراہیمی کیلئے پینے کا پانی بھی بند کر دیا

تل ابیب:اسرائیلی اتھارٹی کی طرف سے ابراہیمی مسجد کے لیے پانی کی بندش چھٹے دن میں داخل ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ابراہیمی مسجد کے ڈائریکٹر غسان الرجبی نے بتائی کہ مسجد کے لیے قابض اتھارٹی نے پینے تک کا پانی بند کر رکھا ہے۔ڈائریکٹر…
مزید پڑھ ...

امریکا میں سکھوں کا رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان

نیویارک: بھارت میں نبی پاکﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف سکھ کمیونٹی نے مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا میں قائم سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے رسول پاکﷺ کی شان میں گستاخی پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے 17 جون کو دنیا بھر…
مزید پڑھ ...

بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام، سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار، 400 گرفتار

نئی دہلی:بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی، گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار کر دیئے گئے، 400 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے مظاہرین کے گھروں پر بھارتی پولیس…
مزید پڑھ ...

فلسطین پوری دنیا کا درد ہے‘ صدر وینزویلا

تہران:وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے 11 مئی کو قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ کی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین نے ہم سب کے لیے درد ہے اور فلسطین میں ہونے والے مظالم کا درد اور تکلیف ہم بھی محسوس کرتے…
مزید پڑھ ...

بھارت،کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگادی

بھوپال:کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع گاﺅں ماجھگاں میں گزشتہ جمعے کو ایک ہی خاندان کے دو چراغ اس وقت بجھ گئے جب جیوتی ڈاگا نامی خاتون کنویں میں…
مزید پڑھ ...

بی جے پی رہنماﺅں کے گستاخانہ بیانات کےخلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہرے

نیو یارک:بھارت میں حکمراں بی جے پی رہنماﺅں کے گستاخانہ بیانات اور ملک میں مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف نیو یارک ، ہیوسٹن ، ٹیکساس اور شکاگو میں ہزاروں لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہروں کی کال امریکہ میں…
مزید پڑھ ...

نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کا دوسرا جوتا 52 سال بعد مل گیا

گلگت بلتستان میں نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے اطالوی کوہ پیما گوینتھر میسنر کا دوسرا جوتا 52 سال بعد مل گیا۔تفصیلات کے مطابق فیری میڈوز کے تین مقامی افراد میر غنی، شکر خان اور فضل جو جزوی طور پر نانگا پربت میں مہم جوئی…
مزید پڑھ ...

بھارتی چینل پر لائیو نشریات کے دوران پاکستانی پرچم نمودار، نعت چل پڑی

نئی دہلی: بھارت میں نجی ٹی وی چینل کی براہ راست نشریات پر اچانک پاکستانی پرچم نمودار ہوگیا۔ اس موقع پر اسکرین پر لکھا ہوا تھا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کیجیے۔سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لائیو نشریات کے…
مزید پڑھ ...

توہین مذہب کا الزام؛ افغان ماڈل ساتھیوں سمیت گرفتار

کابل: توہین مذہب کے الزام میں افغان طالبان نے معروف فیشن ماڈل اجمل حقیقی کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔افغان خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وئرل ہوئی تھی جس میں قرآنی آیات کو مضحکہ خیزانداز میں تلاوت کرنے کے…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی میں کمی نہ آ سکی، مزید دو نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ضلع پلوامہ میں دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی۔ قابض فورسز نے راجپورہ گاؤں میں گھر گھر تلاشی کے دوران آج…
مزید پڑھ ...