براؤزنگ زمرہ
دنیا
یوکرائنی بچوں کی مدد کیلئے روسی صحافی نے اپنا نوبل انعام فروخت کردیا
ماسکو:روس کے صحافی دمتری موراتوو نے یوکرین کے بچوں کی مدد کے لیے اپنا نوبل میڈل 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں فروخت کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صحافی کے فروخت نوبل انعام کی رقم یوکرین کو امداد کیلئے دی جائے گی۔23قیراط سونے کا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔ آخری اطلاعات آنے تک سوپور اور ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
چین نے چاند پر پانی ڈھونڈ لیا
بیجنگ:چین نے چاند پر پانی کے آثار ڈھونڈ لیے ہیں، چینی سائنسدانوں نے چٹانی نمونوں میں H2O پانی کی نشاندہی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چنگ اے5کی چاند کی سطح پر اترنے والی گاڑی کے جمع کردہ چٹانی نمونوں سے یہ تحقیق سامنے آئی ، نیچر کمیونیکیشن…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کی جنگ بندی طویل ہوگی‘ ذبیح اللہ مجاہد
کابل/ لندن:افغان طالبان کے ترجمان اور ان کی حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی طویل عرصے پر محیط ہوگی‘فریقین کے مابین مذاکرات سے ہمارا تعلق نہیں ‘یہ ان کا آپس کا معاملہ ہے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے
جدہ :سعودی عرب کی انٹیلی جنس ایجنسی جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے۔سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلان کے مطابق شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حضور بارے گستاخانہ بیانات کےخلاف شکاگو میں بھارتی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
شکاگو:بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماﺅں کی طرف سے پیغمبر اسلام حضرت محمد کے بارے میںگستاخانہ بیانات کے خلاف امریکہ کے شہر شکاگو میں مسلمان تنظیموں نے بھارتی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
روس یوکرین جنگ جاری رہی تو دنیا قحط سالی سے ”جہنم“ بن جائے گی‘ اقوام متحدہ
ادیس ابابا/نیو یارک:اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین اور روس کی جنگ کے اقتصادی اثرات کے باعث دنیا 'جہنم' میں تبدیل ہوسکتی ہے۔اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ای پی) کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے نے کہا کہ یہ جنگ دیگر عناصر کے ساتھ مل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل
افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حجاب نہ کرنیوالی خواتین جانوروں کی طرح نظر آنے کی کوشش کررہی ہیں: طالبان
طالبان کی مذہبی پولیس نے حجاب نہ پہننے والی خواتین کو جانوروں سے تشبیہ دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار میں مختلف عوامی مقامات پر ایسے پوسٹرز آویزاں کیے گئے ہیں جن پر درج ہے کہ وہ مسلمان خواتین جو حجاب نہیں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بی جے پی عہدیداروں کے بیانات قابل مذمت، پاکستان اہم شراکت دار ہے: امریکا
نیویارک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ نئی پاکستانی حکومت کے نمائندوں سے ملنے کے چند مواقع ملے ہیں اور گزشتہ ماہ بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی، پاکستان خطےمیں اہم شراکت دارہے اور باہمی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 4 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا
سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں، آج بھی بھارتی فوج نے چارکشمیری نوجوانوں کوفائرنگ کرکے شہید کر دیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے دو نوجوانوں کو کلگام کے علاقے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بھارت میں فوجی بھرتیوں کے متنازع نظام کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے
نئی دہلی: بھارت میں فوجی بھرتیوں کے نئے متنازع نظام کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے حکمراں جماعت بی جے پی کے دفتر کو نذر آتش کردیا ۔جلاؤگھیراؤ کے دوران بس اور نجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔مقامی پولیس کے مطابق پرتشدد واقعات کے دوران…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...