براؤزنگ زمرہ

دنیا

یہودی صحافی کو مدد فراہم کرنے والا سعودی شہری گرفتار

ریاض: اسرائیلی یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے میں مدد کرنے والے سعودی شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔سعودی حکام کے مطابق پولیس نے یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے لئے مدد فراہم کرنے والے سعودی شہری کو گرفتارکرلیا۔شہری کا کیس سعودی…
مزید پڑھ ...

یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل، ڈاکیومینٹری بھی بنائی

ریاض: یہودی صحافی سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا اور جبل رحمت پر بھی چڑھتا دیکھائی دیا۔اسرائیل کے نیوز چینل 13 نے ایک رپورٹ شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی صحافی گِل تمرے نے مکہ مکرمہ کا…
مزید پڑھ ...

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے نکال دیا

واشنگٹن: امریکا نے انسداد انسانی اسمگلنگ سے متعلق پاکستان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے درجہ 2 واچ لسٹ سے نکال دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس میں انسانی…
مزید پڑھ ...

سری لنکن صدر گوتابیا راجا پاکسے فرار، ملک میں ایمرجنسی نافذ

کولمبو:سری لنکا کے صدر گوتابیا راجا پاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں غیر معینہ مدت تک کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں…
مزید پڑھ ...

توحید سب سے بڑی نعمت، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے؛ خطبہ حج

مکہ مکرمہ: خطبہ حج میں شیخ محمد بن عبد الکریم نے کہا ہے کہ اللہ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار ہدایت کی، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے۔مسجد نمرہ میں شیخ محمد بن عبد الکریم نے خطبہ حج میں کہا کہ سب سے بڑی نعمت توحید ہے، لوگو…
مزید پڑھ ...

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن مستعفی ہوگئے

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ کچھ گھنٹوں میں وہ بیان جاری کریں گے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرس پنچر کو ڈپٹی چیف وہپ لگانے کے بورس جانسن کے فیصلے کے خلاف سینتالیس وزرا اور مشیروں نے حال ہی میں…
مزید پڑھ ...

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

لندن: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی جب کہ برینٹ کروڈ آئل 100 ڈالر سے نیچے آ گیا۔عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں اس خدشے پر کم ہوئیں کہ ممکنہ کساد بازاری طلب کو کم کر دے گی، برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی۔ یورپ…
مزید پڑھ ...

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما ن لیگیوں پر برس پڑیں

لندن: سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر برس پڑیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آخر ان لوگوں کو…
مزید پڑھ ...

بھارتی سپریم کورٹ کا نوپورشرما کو گستاخانہ بیانات پرمعافی مانگنے کا حکم

نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے نوپورشرما کو گستاخانہ بیانات پرمعافی مانگنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سابق بی جے پی رہنما پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گستاخانہ بیانات نے پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا ہے۔گستاخانہ بیانات کا معاملہ، بھارتی سپریم…
مزید پڑھ ...

پیرس حملوں کے مجرم صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا

پیرس: فرانسیسی عدالت نے 2015 میں پیرس کے مختلف مقامات پرحملوں میں ملوث صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی عدالت نے 2015 میں پیرس حملوں کے کیس کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی…
مزید پڑھ ...

گستاخانہ بیانات کا ردعمل، بھارت میں ہندو درزی کو قتل کردیا گیا

نئی دہلی:بھارت میں مبینہ طورپرگستاخانہ بیانات کے ردعمل میں ہندو درزی کو قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں ہندو درزی کو قتل کردیا گیا۔ قتل کرنے والے دونوں افراد کوگرفتارکرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا…
مزید پڑھ ...

برطانوی مسلمان حج کیلئے 11 ماہ پیدل سفرکرکے انگلینڈ سےمکہ پہنچ گیا

59 سالہ برطانوی مسلمان آدم محمد 11 ماہ سفر کے بعد انگلینڈ سے مکہ حج کے لیے پہنچ گئے۔آدم کے مکہ پہنچنے پر ایک بڑے مجمع نے ان کا استقبال کیا جس پر آدم نے استقبال کرنے والے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آدم کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ ...