براؤزنگ زمرہ

دنیا

ٹوئٹر پر تنقید، سعودی عرب میں خاتون کو 34 سال قید کی سزا

ریاض: سعودی حکومت کے خلاف تنقید کی حمایت کرنے کے جرم میں خاتون کو 34 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے سلمیٰ الشہاب نامی خاتون کو ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مملکت کے خلاف تنقید کرنے والوں کی حمایت، فالو…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلوں میں مارنے لگی

مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نیا سلسلہ شروع کرتے ہوئے قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلوں میں موت کے گھاٹ اتارنا شروع کر دیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سیاسی قیدی محمد علی حسین کو…
مزید پڑھ ...

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلا صدارتی انتخا ب خطرے میں پڑ گیا

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلا صدارتی انتخا ب خطرےمیں پڑ گیا، خفیہ دستاویزات کو حفاظت سے نہ رکھنے کی تحقیقات میں تیزی آ گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریاست فلوریڈا میں واقع گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف…
مزید پڑھ ...

اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک

کابل: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں سمیت بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے، کالعدم ٹی ٹی پی نے تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل کے علاقے سراکئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے…
مزید پڑھ ...

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری سے 5 سالہ بچی سمیت 15 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طیاروں نے جہادی تنظیم کے کمانڈر…
مزید پڑھ ...

تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، 41 زخمی

بنکاک: تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبہ چھونبوری میں رات گئے کلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑی جگہ کو اپنی لپیٹ…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل

سرینگر:مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہوگئے۔مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 5 اگست 2019 کو بھارتی آئین کی دفعہ 370 اور 35A کو ختم کردیا، جس کے تحت مقبوضہ جموں کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی۔وہ دن اور آج…
مزید پڑھ ...

نینسی پلوسی کے دورے سے کشیدگی بڑھ گئی؛ چینی فوجی مشقیں شروع، تائیوان کا محاصرہ

بیجنگ / تائی پے: چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تائیوان کے جزیرے کے ارد گرد پانیوں اور فضائی حدود میں لائیو فائر سمیت فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بڑے پیمانے پر شروع ہونے والی عسکری سرگرمیوں میں لائیو فائر اور دیگر…
مزید پڑھ ...

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان، امریکی سفیر کی طلبی، چین کا شدید احتجاج

بیجنگ:امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر چینی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔چینی وزارت خارجہ نے سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر امریکی سفیر کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔چینی نائب وزیر خارجہ…
مزید پڑھ ...

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ‘القاعدہ لیڈر ایمن الظواہری ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ لیڈر ایمن الظواہری مارے گئے‘ایمن الظواہری کی افغانستان میں موجودی گی پر امریکی کی جانب سے ڈرون حملہ کیاگیا‘اسینئرامریکی حکام کے مطابق کارروائی کے نتیجے کسی سویلین کی ہلاکت نہیں ہوئی،امریکی…
مزید پڑھ ...

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پُر نورعمل مکمل ہوگیا ۔حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اورحرمین شریفین امور کی جنرل پریزیڈینسی کے صدر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے بھی…
مزید پڑھ ...

لبنان میں غذائی اشیا کی قلت،مظاہرین کا بیکریوں پردھاوا

بیروت: لبنان میں خوراک کا بحران سنگین ہونے کے بعد مشتعل مظاہرین نے بیکریوں اورپیسٹریوں کی دکانوں پردھاوا بول دیا۔عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں معاشی بحران سنگین ہوگیا ہے۔ مقامی کرنسی کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں غیرمعمولی اضافے، پیٹرول کی…
مزید پڑھ ...