براؤزنگ زمرہ

دنیا

امریکا نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے

امریکا نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے، امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ایف 16 پروگرام دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارتکاری رنگ لے آئی،…
مزید پڑھ ...

روس نے امریکی خفیہ ایجنسی کے راز افشا کرنیوالے اسنوڈن کو شہریت دے دی

ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے امریکی خفیہ ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی (این ایس اے) کے راز دنیا کے سامنے افشا کرنے والے سابق کنٹریکٹر ایڈورڈ اسنوڈن کو روس کی شہریت دے دی۔خیال رہےکہ ایڈورڈ اسنوڈن امریکی خفیہ ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی میں ٹیکنیکل…
مزید پڑھ ...

روس نے جوہری ہتھیار استعمال کیے تو نتائج سنگین ہونگے‘امریکہ

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہا اگر روس نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کئے تو نتائج تباہ کن ہوں گے۔امریکا کی قومی سلامتی امور کے مشیر جیک سلیوان نے بیان میں کہا کہ روس کی جانب سے یوکرین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا…
مزید پڑھ ...

بین الاقوامی برادری کے سامنے بلاول بھٹو کا تجویز کردہ ’’مارشل پلان‘‘ کیا ہے؟

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے نیویارک میں اپنی پریس کانفرنس میں سبز مارشل پلان کا ذکر کیا، مارشل پلان اس منصوبے کو کہتے ہیں جس کے تحت امریکا نے دوسری عالمی جنگ کے بعد مغربی یورپ کی وسیع پیمانے پر مدد کی تھی تا کہ ان ملکوں کا تباہ حال انفراسٹرکچر…
مزید پڑھ ...

بی جے پی کا ایک اور رکن اسمبلی نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی پر گرفتار

حیدرآباد: نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخانہ تبصرہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ٹی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ہندو انتہا پسند رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کو…
مزید پڑھ ...

افغانستان میں سیلابی ریلے میں 3 ہزار گھر تباہ، 20 جاں بحق

کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر میں سیلابی ریلے نے گاؤں کے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیئے جب کہ 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگر میں مسلسل بارشوں کے بعد ڈیم ٹوٹ گئے اور سیلابی ریلہ…
مزید پڑھ ...

مودی کی ایک اور چال، مقبوضہ وادی میں فوجیوں کو بھی ووٹ ڈالنے کا حق دیدیا

مودی سرکار کی ایک اور چال، مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں کو بھی ووٹ ڈالنے کا حق دیدیا گیا۔چیف الیکشن افسر ہردیش کمار نے اعلان کیا ہے کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد اب وہ لوگ بھی ووٹ ڈال سکیں گے جو کبھی ووٹ نہیں ڈال سکتے تھے،ان افراد میں غیر…
مزید پڑھ ...