براؤزنگ زمرہ
قومی
پی ٹی آئی کاحکومتی جماعتوں کو مشترکہ انتخابی نشان لوٹا دینے کا مطالبہ
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے باہم مل کر ضمنی انتخاب لڑنے والی حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کو مشترکہ انتخابی نشان لوٹا تفویض کرنے کا مطالبہ کردیا۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پنجاب میں 11 ٹول پلازوں کو ختم کرنے کی منظوری
لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے میں 11 ٹول پلازوں کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس ہوا، اجلاس میں عوام کی سہولت کیلئے 11 ٹول پلازہ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرل
روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے پی ٹی آئی حکومت کے روس سے تیل کی خریداری کے معاہدے پر لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔کراچی میں دیے گئے انٹرویو میں روسی قونصل جنرل نے روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات سمیت روس یوکرین تنازع پر بھی بات…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سپریم کورٹ نے دعا زہرا کیس نمٹا دیا، والد کو مناسب فورم سے رجوع کا حکم
کراچی: سپریم کورٹ میں دعا زہرہ کے والد نے بیٹی کے اغوا سے متعلق اپنی درخواست واپس لے لی جس پر عدالت نے کیس نمٹادیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرا بازیابی کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف والدین اپیل کی سماعت ہوئی۔ دعا زہرہ کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ کردیا گیا۔8 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان میں رہائشی خیمے، ترپال، کمبل اور ضروری ادویات شامل ہیں، این ڈی ایم اے نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حکومت نے غریب عوام کیلئے ایک اور مشکل پیدا کر دی
اسلام آباد: حکومت نے غریب عوام کیلئے ایک اور مشکل پیدا کر دی، یوٹیلیٹی سٹورز پر کئی اشیا مہنگی ہونے کے ایک روز بعد ہی دالوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق دال چنا کی قیمت میں 28 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا کے وار پھر تیز، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے، عالمی وباء کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 268 افراد…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پرندہ ٹکرانے پر پی آئی اے کے مسافر طیارے کی لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
لاہور: پی آئی اے کے مسافر طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر جہاز کی جانب سے لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔حکام کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 258 شارجہ سے لاہور اتر رہی تھی کہ لینڈنگ کے دوران جہاز کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، کپتان نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سابق صدر آصف زرداری کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی والدہ اور حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی ہفتوں سے علیل زریں آرا بخاری مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مجھے اپنے والدین سے نفرت ہو گئی ہے، دعا زہرہ کا نیا انٹرویو سامنے آگیا
کراچی:کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کا حالیہ انٹرویو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا، جس کے بعد نت نئے مزید سوالات جنم لے رہے ہیں۔اس انٹرویو کے سوشل میڈیا پر آتے ہی نا صرف دعا زہرہ کے والدین بلکہ عوام کی اکثریت نے بھی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بہت گہرا اور ناقابلِ تلافی صدمہ پہنچا ہے بیچارے کو‘مریم نواز کا عمران خان پر طنز
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قسم سے عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے ایک سکرین شارٹ شیئر کیا جس پر عمران خان کابیان تھا کہ تصور نہیں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
دانیہ ملک کی والدہ کا تنقید کر نے والوں کو کرارا جواب
اسلام آباد :سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ نے خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ آپ اپنی ماں اور بہن کے ساتھ برا سلوک کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دانیہ کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...