براؤزنگ زمرہ

قومی

پنجاب سمیت ملک بھر میں ڈینگی بے قابو، سینکڑوں نئے کیس رپورٹ

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور سندھ میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب میں مزید 230 جبکہ سندھ میں 341 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران لاہور سے 99، راولپنڈی سے 87، گوجرانوالہ سے 21 کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور…
مزید پڑھ ...

سندھ ہائیکورٹ لاپتا افراد کی بازیابی میں پیشرفت نہ ہونے پر شدید برہم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی میں پیشرفت نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔سندھ ہائیکورٹ میں 10 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے قابل ذکر پیش رفت نہ ہونے…
مزید پڑھ ...

مریم نواز نے انٹرنیٹ پر ایک شخص سے اس کا نمبر اور پتہ مانگ لیا

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے انٹرنیٹ پر ایک شخص سے اس کا نمبر اور پتہ مانگ لیا۔29 ستمبر کو ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ سے مریم نواز کو مخاطب کر کے لکھا گیا کہ میں نے آپ کا ٹوئٹر پر بڑا کیس لڑا ہے، آپ نے بلانا تو ہے نہیں، بندہ مٹھائی ہی…
مزید پڑھ ...

عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ قبر کشائی کیلیے سپریم کورٹ پہنچ گئی

کراچی: عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ نے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ بی بی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے اور کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کا 12 ستمبر کا فیصلہ کالعدم…
مزید پڑھ ...

چین کا قومی دن، وزیراعظم شہباز شریف کی حکام، عوام کو مبارکباد

چین نے قومی دن پر وزیراعظم شہباز شریف کی چینی حکام اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا پرامن طریقے سے دنیا کی دوسری بڑی معاشی اور عالمی طاقت کے طور پر ابھرنا تبدیل ہوتی دنیا کے لئے استحکام کا باعث ہے۔شہباز…
مزید پڑھ ...

کورونا کے وار پھر تیز، مزید 2 افراد جاں بحق، 75 نئے کیس

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 2 مریض انتقال کر گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریضوں کا انتقال ہو گیا جبکہ 48 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…
مزید پڑھ ...

زیر تعلیم اور اسکولوں سے باہر بچوں کی تفصیل طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں زیر تعلیم اور تعلیم کے زیور سے محروم طلبہ و طالبات کی مکمل تفصیلات طلب کرتے ہوئے سیکریٹری تعلیم اور سیکریٹری سماجی بہبود کو حلف ناموں کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ میں مفت تعلیم، تعلیمی…
مزید پڑھ ...

ڈینگی بے قابو، ملک بھر میں اموات اور کیسز میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں ڈینگی نے پر پھیلا دئیے، کراچی میں دو افراد دم توڑ گئے، میر پور خاص میں بھی وائرس ایک شخص کی جان لے گیا، سندھ میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 37 تک پہنچ گئی.تفصیلات کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبر پختو نخوا میں ڈینگی کے وار…
مزید پڑھ ...

لاہور میں برقع پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے شاد باغ میں برقع پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔شاد باغ پولیس نے 15 کی کال پر برقع پوش لڑکے کو گرفتار کیا۔ایس پی سٹی کے مطابق ملزم اسکول آنے والی لڑکیوں سے چھیڑ خانی کر رہا تھا، ملزم رشائل حماد کے خلاف…
مزید پڑھ ...

ڈی ایچ اےسمیت سب ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بدقسمتی سےڈی ایچ اےسمیت سب ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے۔ہائیکورٹ میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے پلاٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ہائیکورٹ نے درخواست گزار سے حتمی دلائل طلب…
مزید پڑھ ...

اینٹی کرپشن پنجاب کا 50 کروڑ سے کم کرپشن کے نیب کیسز کی تحقیقات کا فیصلہ

لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس بھیجے جانے والے 50 کروڑ سے کم کرپشن کے نیب کیسز کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نیب میں جاری پچاس کروڑ سے نیچے والے تمام…
مزید پڑھ ...

اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے پر معاشی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ

اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے پر معاشی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ایف بی آر اور وزارت خزانہ میں اہم عہدوں پر تبدیلیاں کی جائیں گی، وزیر خزانہ کے سپیشل اسسٹنٹ کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث…
مزید پڑھ ...