لاہور میں برقع پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے شاد باغ میں برقع پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔شاد باغ پولیس نے 15 کی کال پر برقع پوش لڑکے کو گرفتار کیا۔ایس پی سٹی کے مطابق ملزم اسکول آنے والی لڑکیوں سے چھیڑ خانی کر رہا تھا، ملزم رشائل حماد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔

تبصرے بند ہیں.