براؤزنگ زمرہ

قومی

ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کررکھا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ردی کی…
مزید پڑھ ...

عدالت نے رانا ثناء کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست عدالت نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی لیگل ٹیم نے سینئر سول جج کی عدالت میں رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف…
مزید پڑھ ...

پاکستان ریلوے کا کراچی کیلئے 20 اکتوبر سے مزید تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

ریلوے انتظامیہ نے کراچی کے لیے مزید تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، 20 اکتوبر سے ملت، علامہ اقبال اور سکھر ایکسپریس چلائی جائے گی۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں 20…
مزید پڑھ ...

آڈیو لیکس کا تنازع حل ہوگیا، عملے نے پیسوں کیلئے یہ کام کیا، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر کی سائبر سیکیورٹی کو داؤ پر لگانے والا آڈیو لیکس تنازع حل کر لیا گیا ہے اور اس میں کوئی ’دشمن انٹیلیجنس ایجنسی‘ ملوث نہیں تھی۔ ان کا یہ بیان ایک ٹی وی شو کے…
مزید پڑھ ...

ترامیم سے پہلے بھی لگتا ہے نیب ریکوری نہیں کر رہا تھا، جسٹس منصورعلی شاہ

سپریم کورٹ کے جج منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ ترامیم سے پہلے بھی لگتا ہے نیب ریکوری نہیں کر رہا تھا۔نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔دوران سماعت عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیب…
مزید پڑھ ...

جے یو آئی نے بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی

وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کی دعوت مسترد کردی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کا بہت اصرار تھا کہ جمعیت حکومت میں شامل…
مزید پڑھ ...

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین کی مل سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے جہانگیر ترین کی شوگر مل سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے ملک بھر میں اپنے اسٹورز کے لیے چینی کی خریداری کا عمل مکمل ہوگیا، کارپوریشن نے جہانگیر ترین کی شوگر مل سے…
مزید پڑھ ...

رانا ثناء کو گرفتار کرنے کی کوشش پھر ناکام

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والی اینٹی کرپشن کی ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ سے واپس روانہ ہو گئی۔اسلام آباد میں پنجاب اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر سید انور علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اسٹاف کو تھانے…
مزید پڑھ ...

ہمارا ٹھاٹھ باٹ ٹیکس دینے والے عوام کے مرہون منت ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

چترال: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید نے کہا ہے کہ ہمارے ٹھاٹھ باٹ ٹیکس دینے والے عوام کے مرہون منت ہیں۔دورہ چترال کے دورال چیف جسٹس نے ضلع کونسل ہال میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اپر اور لوئر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتے ہائی…
مزید پڑھ ...

ہم اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بندکرینگے، شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ہم اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے بند کردیں گے۔خیبر یونین آف جرنلسٹس کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہارخیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی…
مزید پڑھ ...

پاک جرمن وزرائے خارجہ کا بیان، بھارت کا غیر ضروری تبصرہ مسترد

پاکستان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے برلن کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے حالیہ مشترکہ پریس بیان پر ہندوستانی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان (ایم ای اے) کے غیر ضروری تبصرے کو مسترد کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ…
مزید پڑھ ...

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عدالت کا ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے درخواست کو ممنوعہ فنڈنگ کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی قانون کے مطابق کی…
مزید پڑھ ...