براؤزنگ زمرہ
قومی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی موت کی رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی موت کی رپورٹ کل تک طلب کر لی۔ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ارشد کی باڈی کہاں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عام انتخابات 11 ماہ دور، الیکشن کرانے کا کوئی ارادہ نہیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا، یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے۔ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، لانگ مارچ کے دوران قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، سرٹیفائیڈ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر خبر پھیلائی گئی کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں تو قطعاً طور پر کوئی مذاکرات…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے، سعد رفیق
لاہور: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹ کیا کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے، عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے، مگر مخالفین کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج
عمران خان کی نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کے دوران سکیورٹی اہلکاروں اور انتظامیہ پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔تحریک انصاف کی مقامی قیادت کے خلاف…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
قلات میں بم دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، تین زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔قلات میں ہونے والے بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار موقع پر شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔ لیویز حکام…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
آرمی چیف کا ازخود ایکسٹینشن نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے:شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا ازخود ایکسٹینشن نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔سابق وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فیصلہ عمران خان کے خلاف آنے پر سخت احتجاج کیا جائے گا، پی ٹی آئی
پشاور: تحریک انصاف کی قیادت نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ عمران خان کے خلاف آنے پر کارکنوں کو احتجاج کی ہدایت کردی ہے۔خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کارکنوں کے نام آڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی مقامی عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف گفتگو اور سرکاری کام میں مداخلت کے مقدمات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما صفدر اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ، الیکشن کمیشن اور ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ
الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنائے گا، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن اور ریڈ زون میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کے پہنچنے یا ممکنہ ہنگامہ آرائی کے خدشے کے پیش نظر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فیٹف اجلاس ، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج ہوگا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ سے نکالے جانے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ ٹی راج کمار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا باضابطہ اعلان…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پنجاب، کے پی اور وفاق میں تنازع: ملک میں سیلاب کے بعد گندم بحران کا خدشہ
اسلام آباد: ملک میں سیلاب کے بعد گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا جس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گندم کی بوائی کے لیے بیج کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...