براؤزنگ زمرہ
قومی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے، مذاکرات میں 9 ویں اقتصادی جائزہ پر بات چیت ہوگی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کئے جانے کا امکان ہے، پٹرولیم مصنوعات پر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم ہوگا، شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں، مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم ہوگا۔سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیر اعظم شہبازشریف کل سے چین کا 2 روزہ دورہ کریں گے: دفتر خارجہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف یکم اور 2 نومبر کو چین کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی کیچیانگ کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رواں سال اپریل میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا کے مزید 38 کیسز رپورٹ، 48 مریضوں کی حالت تشویشناک
قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5 ہزار 473 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 473 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 38…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لانگ مارچ : کنٹینر کے نیچے آکر خاتون صحافی جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں شامل خاتون صحافی عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی جس پر وزیراعظم سمیت دیگر نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ میں شامل کنٹینر کے نیچے آکر خاتون جان کی بازی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کامونکی میں ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج کے لانگ مارچ کو کامونکی میں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ گوجرانوالہ میں قیام کرے گا، لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز کل گوجرانوالہ سے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
‘نومبر فیصلہ کن، آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار، فوج نام بھیجے گی’
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے، عمران خان کون ہوتے ہیں ایسے مشورے دینے والے، اہم عہدے کیلئے فوج نام بھیجے گی، وزیراعظم ایک نام تجویز…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان سے مذاکرات کیلئے تیار،آرمی چیف کی تعیناتی پربات نہیں ہوگی: وزیراعظم
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے مذاکرات کے لئے تیار ہوں لیکن آرمی چیف کی تعیناتی پر بات نہیں ہوگی۔لاہور میں یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے ہمارا روحانی اور دلی رشتہ ہے، سعودی عرب کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لانگ مارچ والوں کو کمرہ نہ دیا جائے: اسلام آباد پولیس کا ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز کو حکم
اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا۔پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکاء کو کمرے نہیں دے گا جبکہ اس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حماد اظہر سے کنٹینر پر بحث، اسد عمر نے وضاحت کر دی
لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی کنٹرینر پر بحث کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔وائرل ویڈیو میں اسد عمر اور حماد اظہر کو بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے، سوشل میڈیا پر تبصرہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان مارچ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12ارب کے فنڈز کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12ارب کے فنڈز کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر، صوبائی وزیر محسن…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وطن کے لیے کفن بھی پہننا پڑا تو پہنیں گے: شیخ رشید احمد
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وطن کے لیے کفن پہننا پڑا تو پہنیں گے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللہ حالات خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے، میرے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...