براؤزنگ زمرہ

قومی

پرویز الہیٰ سبکدوشی: پی ٹی آئی اور ق لیگ کا عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور: گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے اور اسمبلی کو تحلیل کرنے کے خلاف پی ٹی آئی اور ق لیگ نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے سبکدوش کرنے اور…
مزید پڑھ ...

سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیسز میں عبوری ضمانت مل گئی

لاہور: ایف آئی اے سینٹرل عدالت اور احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیسز میں عبوری ضمانت7 جنوری تک منظور کرلی۔ عدالت نے سلیمان شہباز کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت…
مزید پڑھ ...

خواتین ظلم و ستم پر نکاح تحلیل کرنے کا دعویٰ کر سکتی ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق کر دی۔سپریم کورٹ نے ظلم کی وجہ سے نکاح تحلیل کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے شوہر کی جانب سے ظلم کرنے پرتحلیل نکاح کے…
مزید پڑھ ...

بحران برقرار، پنجاب کا سیاسی مستقبل کیا؟ سب کی نظریں گورنر ہاؤس پر جم گئیں

اجلاس نہ اعتماد کا ووٹ، بحران برقرار، پنجاب کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا؟ سب کی نظریں گورنر ہاؤس پر جم گئی ہیں۔پنجاب میں وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ طول پکڑ گیا، گورنر پنجاب اور اسپیکر اسمبلی آمنے سامنے آگئے ہیں جبکہ فریقین میں ڈیڈ…
مزید پڑھ ...

افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے : بلاول بھٹو

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، خطے کا امن افغانستان کے امن سے مشروط ہے، پاکستان نے خطے میں امن کیلئے…
مزید پڑھ ...

موجودہ حکمران الیکشن سے بھاگ رہے، عدم اعتماد کا اچانک خیال کیسے آیا : اسدعمر

جنرل سیکرٹری تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکمران پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن سےبھاگ رہے ہیں، انہیں اچانک کیسے خیال آگیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اپنا اعتماد کھو بیٹھے ہیں ۔اسلام آباد میں رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے…
مزید پڑھ ...

27 کلومیٹر کا اقتدار بچانے کیلئے حکمرانوں نے سارا ملک داؤ پر لگا دیا: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 27 کلومیٹر کا اقتدار بچانے کے لئے حکمرانوں نے سارے ملک کو داؤ پر لگا دیا ہے، 75 سالہ تاریخ میں ایسا ہیجان پیدا نہیں ہوا، اگلے 72 گھنٹے اہم ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
مزید پڑھ ...

بنوں میں آپریشن مکمل، سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ کرنیوالے تمام دہشتگرد ہلاک

بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشتگردوں کو ہلاک کئے جانے کے بعد اس وقت سرچ آپریشن کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 7…
مزید پڑھ ...

صدر اور وزیر خزانہ میں ملاقات، علوی کا معاملات افہام وتفہیم سے حل کرنے پر زور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک مرتبہ پھر پنجاب کی سیاسی صورتحال اور معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیدیا۔ذرائع کے مطابق قائد اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے ایوان صدر میں تقریب کی ریکارڈنگ ہوئی جس میں صدر مملکت عارف علوی، وزیر…
مزید پڑھ ...

سینیٹر اعظم سواتی پر بلوچستان میں بھی درج تمام مقدمات ختم

 کوئٹہ: سینیٹر اعظم خان سواتی پر درج مقدمات پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔جسٹس عبدالحمید بلوچ نے اعظم خان سواتی پر درج مقدمات ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔بلوچستان ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی پر صوبے میں درج تمام…
مزید پڑھ ...

نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے، حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا…
مزید پڑھ ...

بنوں میں سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز پر زیرحراست دہشتگردوں کا قبضہ برقرار

بنوں کینٹ میں موجود سی ٹی ڈی کے مرکزی تھانے پر زیر حراست دہشت گردوں نے تفتیش کے دوران سیکیورٹی اہلکار سے رائفل چھین لی جس پر وہاں موجود تقریبا 20 دہشت گردوں نے عملے کو یرغمال بنالیا۔ڈی پی او بنوں ڈاکٹر اقبال کے مطابق فائرنگ اور مقابلے کے…
مزید پڑھ ...