براؤزنگ زمرہ

قومی

عمران خان ہمیں ہمیشہ پوری بات نہیں بتاتے: اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمیں ہمیشہ پوری بات بھی نہیں بتاتے اور بالکل درست کرتے ہیں۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ جو حساس نیچر کی باتیں ہوتی ہیں خان صاحب ہم سے شیئر کر لیتے…
مزید پڑھ ...

گورنر نے الیکشن کمیشن کو ابھی تک باضابطہ تاریخ نہیں دی

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے معاملے نے نیا موڑ لے لیا، معلوم ہوا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی باضابطہ تاریخ نہیں دی گئی اور تاریخ نہ ملنے پر الیکشن کمیشن نے بھی خاموشی اختیار کرلی۔الیکشن…
مزید پڑھ ...

آئی جی پنجاب کی جانب سےعمران خان کےگھر تک رسائی کے لیے درخواست دائر

آئی جی پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کےگھر تک رسائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔آئی جی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ جائے وقوع اور عمران خان کے گھر بغیر کسی رکاوٹ رسائی کی اجازت دی جائے، جائے…
مزید پڑھ ...

آئی جی سےمعاملات طے،پولیس عمران خان کو سکیورٹی دینے کیلئے تیار ہے:فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں، آج عدالت میں پیش کرینگے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی…
مزید پڑھ ...

ناقابل ضمانت وارنٹ: عمران خان کا سیشن کورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔عمران خان کے وکیل…
مزید پڑھ ...

وزیرِ اعظم سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران فوزیہ صدیقی نے حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہبود کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔فوزیہ صدیقی نے درخواست کی کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی…
مزید پڑھ ...

آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے سخت شرائط رکھ رہا ہے: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے انتہائی سخت شرائط رکھ رہا ہے، معاہدے کے حوالے سے کوئی چیز قوم سے نہیں چھپائی۔سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ چند دوست ممالک نے…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ نے صدر مملکت کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے صدر پاکستان نا اہلی کیس کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست شہری ظہور مہدی کی جانب سے دائر کی گئی…
مزید پڑھ ...

پنجاب اسمبلی انتخابات: مریم نواز کے پی پی 173 سے کاغذات نامزدگی جمع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیار ہیں۔پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے مریم نواز کی جانب سے حلقہ پی پی 173 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے، مریم نواز کے…
مزید پڑھ ...

حمزہ شہباز اور مریم نواز کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز اور حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں لاہور سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،…
مزید پڑھ ...

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کی تعریف کر دی

تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کی تعریف کر دی اور کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود جس طرح الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا وہ قابلِ تعریف ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ہم نے لاہور ہائی…
مزید پڑھ ...

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دے دی

پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ہے، درخواست کے متن میں مینار پاکستان پر دن 2 بجے جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھ ...