براؤزنگ زمرہ

قومی

لاہور میں کورونا میں مبتلا خاتون چل بسی، الرٹ جاری

لاہور میں کورونا کی وجہ سال 2023 کی پہلی ہلاکت رپورٹ کی گئی ہے۔لاہور میں خاتون کی کورونا کے باعث ہونے والی موت نے صحت کے حکام اور لوگوں کو وائرس کی نئی متوقع لہر سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے ویک اپ کال دی ہے۔رپورٹس کے…
مزید پڑھ ...

ججز کی آڈیوز ، وڈیوز ریلیز پر چیف جسٹس سخت برہم

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں برابری کا موقع ملنا چاہیے ، الیکشن کمیشن کو نگران حکومت کو تبادلوں کا کھلا اختیار نہیں دینا چاہیے۔سپریم کورٹ میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت…
مزید پڑھ ...

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارج کردی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی، دوران سماعت چیف الیکشن…
مزید پڑھ ...

جوڈیشل کمپلیکس پیشی: توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کی توہین…
مزید پڑھ ...

پرویزالہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور

اینٹی کرپشن کورٹ نے تحریک انصاف کے مرکزکی صدر چودھری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے دست راست محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن…
مزید پڑھ ...

عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ چیلنج کردیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی) اے نے عمران خان کی ضمانت منظوری کے حوالے سے 28 فروری کو بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد…
مزید پڑھ ...

عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش نہ کریں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا رد عمل ہو گا جو آپ سوچ نہیں سکتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ…
مزید پڑھ ...

فارن فنڈنگ کیس: نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

فارن فنڈنگ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کل 21 مارچ کو طلب کر لیا۔نیب کی 2 رکنی ٹیم فارن فنڈنگ کیس میں نوٹس لے کر عمران خان کے گھر پہنچی، عمران خان کے سکیورٹی سٹاف نے نیب ٹیم کو…
مزید پڑھ ...

زمان پارک ہنگامہ آرائی کیس: پی ٹی آئی کے 102 ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ہنگامہ آرائی کیس میں تحریک انصاف کے 102 ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس پر تشدد، پولیس…
مزید پڑھ ...

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔آڈیو میں وکیل خواجہ طارق رحیم نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ خاتون جو بول رہی ہے اسکو اچھی طرح کوئی جواب دینا چاہیے۔ثاقب نثار نے کہا جب ضرورت پیش آئی تو…
مزید پڑھ ...

عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کیں۔عمران خان نے اپنی درخواست میں…
مزید پڑھ ...

آئین کےنفاذ کیلئے کوشاں، معاشرے میں امن کیلئے سب کو حصہ ڈالنا ہوگا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال نے کہا ہے کہ عدلیہ آئین کے نفاذ کیلئے کوشاں ہے، معاشرے میں امن کیلئے سب کو حصہ ڈالنا ہو گا۔سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندءیال نے کہا ہے کہ ریاست کا وجود ایک…
مزید پڑھ ...