براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

عام انتخابات: الیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

وزارت خزانہ نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردیئے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیئے گئے ہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے…
مزید پڑھ ...

نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہوگئے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہو گئے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی، جس میں…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، بنیادی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھا ہے جس میں شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔خط میں لکھا ہے کہ تحریک انصاف سے وابسطہ افراد کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تحریک انصاف سے وابسطہ رہنماؤں…
مزید پڑھ ...

شہباز کی نواز سے ملاقات، ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کر کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد دی ہے۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائد ن لیگ محمد نواز شریف سے ملاقات کی،…
مزید پڑھ ...

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ دوبارہ چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ دوبارہ چلہ کاٹنا پڑ جائے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت نے پنجاب حکومت کو کیسز…
مزید پڑھ ...

توہین الیکشن کمیشن کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت…
مزید پڑھ ...

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کر دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار سپریم کورٹ آف…
مزید پڑھ ...

عمران خان کی اہلیہ اوربہنوں میں اقتدار کی جنگ، فون کال لیک

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اوربہنوں میں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔بشری بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی۔ کال کے دوران کیس سے متعلق بشری بی بی اور لطیف کھوسہ آپس میں محو گفتگو ہیں۔بشری بی بی نے کیس پر بات…
مزید پڑھ ...

ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کردیا، احتساب عدالت نے نواز شریف کو دس سال کی سزا سنائی تھی۔ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل…
مزید پڑھ ...

ایف بی آر کا امیر طبقے کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق ملک کی طاقتور ایسوسی ایشنز کے ممبران کا ڈیٹا اکھٹا کیا جا رہا ہے، اس ضمن میں صنعتکاروں، وکلا اور ڈاکٹرز…
مزید پڑھ ...

کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی : شہبازشریف

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کاکہنا ہے کہ کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی۔احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ نواز شریف اسلام…
مزید پڑھ ...

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم،وزیرداخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرائینگے: عدالت

بلوچ طلبا بازیابی کیس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے کہا کہ اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی کمیشن عمل…
مزید پڑھ ...