براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ ملك كی سرزمین سے آخری دہشت گرد كے خاتمے تك دہشت گردی كے خلاف جنگ جاری ركھیں گے جب کہ کراچی آپریشن کو بھی منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر…
مزید پڑھ ...

اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی پر آسٹریلیا میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

سڈنی: آسٹریلیا میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جب کہ متعدد اسکولوں کو بھی خالی کرا لیا گیا ہے۔ آسٹریلین میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز کے 7 اسکولوں کو کمپیوٹرائزڈ فون کال پر 40 منٹ میں بم …
مزید پڑھ ...

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے مک مکا کی حقیقت سب کے سامنے آگئی، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا کی حقیقت سب کے  سامنے آگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) اور…
مزید پڑھ ...

ساف گیمز؛ قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیرداخلہ کی بیٹی بھی شامل

لاہور: ساؤتھ ایشین گیمز کیلیے پاکستانی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی بیٹی کو بھی شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں 5 فروری سے شیڈول ساف گیمز کے لیے قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا، فیڈریشن…
مزید پڑھ ...

بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت قراراثاثوں کی مالیت 87.4 ارب ڈالرتک پہنچ گئی

لندن: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس ایک بارپھردنیاکے امیر ترین شخصیات میں بازی لے گئے۔ ان کے اثاثوں کی مالیت 87.4 ارب ڈالرتک پہنچ گئی۔بدھ کولندن میں دنیاکے امیر ترین لوگوں کے اثاثوںکی فہرست شائع کی گئی،فہرست کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی…
مزید پڑھ ...

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ

یپیئر: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ نیپئر کے میکلین پارک میں شیڈول دوسرا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار رہا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے شروع ہونا تھا…
مزید پڑھ ...

ہوا کے غبارے نے بھارتی حکام کے ہوش اڑا دیئے

ئی دلی: پٹھان کوٹ حملے کے بعد بھارت اتنا خوفزدہ ہوگیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود سے آنے والی معمولی چیز بھی اسے خوفزدہ کردیتی ہے، پہلے کبوتر کو پاکستانی جاسوس قرار دے دیا گیا اور اب ان کی فضائی حدود میں آجانے والے غبارے نے بھارتی فوج کے…
مزید پڑھ ...

ملک بھر میں آرمی اور فیڈرل گریژن بورڈ کے زیرانتظام تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد:  سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں فیڈرل گریژن بورڈ اور آرمی کے زیر انتظام چلنے والے اسکولوں کو 31 جنوری تک بند کردیا گیا جب کہ پنجاب کے بیشتر تعلیمی ادارے بھی بند کردیئے گئے ہیں۔ ملك بھرمیں فیڈرل گریژن بورڈ كے…
مزید پڑھ ...

ترک سرمایہ کاروں کا پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر زور

کراچی:  ترک وفد نے پاکستان اور ترکی کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر دستخط کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پاکستانی تاجروں کے ساتھ ٹیکنالوجی اشتراک اور کاروباری شراکت داری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔…
مزید پڑھ ...

نیشنل لاجسٹک سیل 5 سالہ بزنس پلان تیار کرے،احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے نیشنل لاجسٹک سیل کو 5 سالہ بزنس پلان تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پلان کے ذریعے این ایل سی کے لیے آئندہ 5سال کے اہداف مقرر کیے جائیں تاکہ ادارے کو خطے کی…
مزید پڑھ ...

اسرائیل کا اقوام متحدہ پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام

یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر دہشت کی حوصلہ افزائی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے…
مزید پڑھ ...

افغان حکومت باچا خان یونیورسٹی حملے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کرے، پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد: دفترخارجہ نے افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے باچاخان یونیورسٹی حملے پر شدید احتجاج کیا۔ دفترخارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور سید عبدالناصر کو طلب کرکے باچا خان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے…
مزید پڑھ ...