براؤزنگ زمرہ
تجارتی
تاجر اتحاد کا سندھ میں کاروبار7 بجے بند کرنیکا فیصلہ مسترد
کراچی:
سندھ تاجر اتحاد نے وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں کاروباری اور تجارتی مراکز کو شام 7 بجے بند کرنے کے اعلان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے یک طرفہ فیصلہ قرار دیا ہے۔
اتحاد کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے اس فیصلے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
قطر سے درآمدشدہ آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد :
اوگرانے قطر سے درآمد كی گئی آرایل این جی كی قیمت میں 23 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے كی منظوری دے دی۔
اوگرادستاویزكے مطابق ستمبرمیں درآمد كی گئی آرایل این جی كی قیمت میں 23 روپے ایم ایم بی ٹی یومہنگی كردی گئی ہے۔…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسٹیٹ بینک کے بعض شعبوں کو لاہور منتقل کرنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع
کراچی:
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے اسٹیٹ بینک کے بعض شعبوں کو لاہور منتقل کرنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ہے۔
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے اسٹیٹ بینک کے بعض شعبوں کو لاہورمنتقل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ترسیلات زر پہلی سہ ماہی میں 26 کروڑ 75 لاکھ ڈالر گھٹ گئیں
کراچی:
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بھیجی جانے والی رقوم میں ستمبر کے دوران بھی کمی آئی جس کے نتیجے میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر 26 کروڑ 75لاکھ ڈالر گھٹ گئیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستانی معیشت خطرے سے باہر نکل گئی، آئی ایم ایف
نیویارک:
آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ ہیرالڈ فنگرنے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت خطرات سے باہرہے، پاکستان کواب قرض لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے اعلامیے میں کہاگیاہے کہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی تعاون…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستانی معیشت کی بحالی اورکاروباری طبقے کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں، امریکی قونصل جنرل
کراچی: امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک پاکستانی معیشت کی بحالی اورکاروباری طبقے کی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔
کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اورروایتی گھنٹی بجا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسحاق ڈارکو جنوبی ایشیاء میں سال کے بہترین وزیرخزانہ کا ایوارڈ دے دیا گیا
اسلام آباد:
امریکا میں اخبارایمرجنگ مارکیٹنگ نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو2016 کے لئے جنوبی ایشیا کا بہترین وزیرخزانہ قراردیتے ہوئے انہیں ایوارڈ سے نوازا جو پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے وصول کیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اٹلی نے 3سال بعد پاکستان میں ٹریڈ کمیشن دوبارہ کھول دیا
کراچی:
اٹالین ٹریڈ کمیشن نے 3 سال بعداپنا دفترپاکستان میں دوبارہ کھول لیا ہے جوکراچی میں قونصلیٹ کے احاطے میں قائم کیا گیا ہے، معروف کاروباری شخصیت انجینئراے آر دائودپوتا کی بطور ڈپٹی ٹریڈ کمشنر آئی ٹی اے پاکستان کی حیثیت سے تقرری…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
معاشی چیلنجز پر قابو پانے کی منظم کوشش نہیں ہوئی، تھنک ٹینک
لاہور:
تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے 2015-16کے لیے حکومت کی معاشی کار کردگی پر جائزہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق 2015-16 میں اگر چہ حکومت نے درمیانہ درجے کی کارکردگی دکھائی ہے لیکن اس دوران معیشت کو درپیش چیلنجز اور…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت جولائی تاستمبر19فیصدبڑھ گئی
کراچی:
پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری اور معاشی سرگرمیوں میں اضافے اور نئی کاروں کی فروخت بڑھنے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔
انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاک چین اقتصادی راہداری خطے کی قسمت بدل دے گا، وزیر اعظم نوازشریف
لاہور:
وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا یہ گیم چینجر ہے خطے کی قسمت بدل دے گا۔
گورنر ہاؤس پنجاب میں تاجروں کے وفد سے ملاقات میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کی بہترین…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سیمنٹ کی برآمد 15 ماہ میں پہلی بار مقامی فروخت سے تجاوز
کراچی:
عیدالاضحی کے باعث مقامی منڈیوں کی طلب میں سست روی نے سیمنٹ کی کھپت میں اضافے کو محدود کر دیا جس سے ستمبر 2016میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں سال بہ سال صرف 3.55 فی صد اضافہ دیکھا گیا تاہم سیمنٹ کی برآمدات میں 11.79 فیصد کا اضافہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...