اٹلی نے 3سال بعد پاکستان میں ٹریڈ کمیشن دوبارہ کھول دیا

کراچی: 

اٹالین ٹریڈ کمیشن نے 3 سال بعداپنا دفترپاکستان میں دوبارہ کھول لیا ہے جوکراچی میں قونصلیٹ کے احاطے میں قائم کیا گیا ہے، معروف کاروباری شخصیت انجینئراے آر دائودپوتا کی بطور ڈپٹی ٹریڈ کمشنر آئی ٹی اے پاکستان کی حیثیت سے تقرری کردی گئی، ٹریڈکمیشن کا دفتردوبارہ کھولنے پرپاکستان اور اطالوی تاجروں نے خیرمقدم کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.