براؤزنگ زمرہ

تجارتی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:  یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے جب کہ مٹی کا تیل 3 روپے فی…
مزید پڑھ ...

مالی سال 18-2017 کیلیے 53 کھرب 10 ارب کا بجٹ پیش

اسلام آباد:  مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ دفاع کیلیے 920 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے میں مالی سال…
مزید پڑھ ...

جنوبی کوریا میں جسم کے پوشیدہ حصوں میں سونا اسمگل کرنے والا گروہ گرفتار

سیول:  جنوبی کوریا کے ائیر پورٹ پر پولیس نے جسم کے پوشیدہ حصوں میں 2 ٹن سونا چھپا کر اسمگل کرنے والے 51 اسمگلرز کا گروہ گرفتار کرلیا جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ جنوبی کوریا کے اخبار کے مطابق جنوبی کوریا میں پولیس نے تاریخ کی سب سے بڑی…
مزید پڑھ ...

بجٹ سر پر آن پہنچا؛ حکومت دھڑا دھڑ نوٹ چھاپنے لگی، رمضان میں مہنگائی کا خدشہ

کراچی:  بجٹ کی آمد سے قبل نئے نوٹوں کے اجرا کا عمل تیز ہوگیا ہے جس سے مہنگائی کے طوفان کا اندیشہ ہے جبکہ رمضان کی آمد سے قبل 2 ہفتوں کے دوران127 ارب روپے کے نوٹ چھاپ دیے گئے۔ حکومت کی طرف سے اخراجات پورے کرنے کے لیے مئی کے 2ہفتوں…
مزید پڑھ ...

امریکا کے50 فیصداسٹرٹیجک تیل ذخائربیچنے کی تجویز

: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے 50 فیصد اسٹریٹجک تیل ذخائر فروخت کرنے کی تجویز پیش کردی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے 50 فیصد اسٹریٹجک تیل ذخائر فروخت کرنے کی تجویز پیش کردی، جس سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اوپیک کی کوششوں کو…
مزید پڑھ ...

چینی ساختہ اورنج لائن ٹرین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

لاہور:  چین میں بننے والی اورنج لائن ٹرین کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی جب کہ مزید 26 یونٹ رواں سال کے اختتام پر پاکستان پہنچ جائیں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن منصوبے کے لئے چین میں تیار کردہ پہلی ٹرین لاہور پہنچ گئی اور امکان…
مزید پڑھ ...

موڈیز کو پاکستان کی معاشی ترقی بلند سطح پر پہنچنے کی امید

اسلام آباد:  بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پائیدار گروتھ، مالیاتی خسارے میں کمی اور افراط زر میں بہتری کے پیش نظر پاکستان کی بی تھری ریٹنگ کو مستحکم قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز ایک بیان میں موڈیز نے کہا کہ آئی ایم…
مزید پڑھ ...

قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد:  وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت اور تجارت کو متوازن بنانے کے لیے مدد کی درخواست کردی جو قطر کے ساتھ ایل این جی سے متعلق 16ارب ڈالر کی 15سالہ ڈیل کی وجہ سے نمایاں…
مزید پڑھ ...

جولائی تا اپریل ؛ ترسیلات زر3 فیصد گھٹ کر15.6 ارب ڈالرتک محدود

 کراچی:  سعودی عرب، امریکا، برطانیہ اور خلیجی ممالک سے رقوم کی آمد میں نمایاں کے باوجود رواں مالی سال ترسیلات زر میں کمی 3 فیصد سے بھی کم رہی جس کی بڑی وجہ یورپی یونین، ناروے، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا اور دیگر ممالک سے ترسیلات زر…
مزید پڑھ ...

سیلف اسٹارٹ نئی 150 سی سی ہونڈا موٹر سائیکل متعارف

کراچی:  اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے پاکستان میں150سی سی موٹر سائیکل کا نیا ماڈل متعارف کرادیا۔ جی ایم پلانٹس اٹلس ہونڈا آفاق احمد کے مطابق نئی 150 سی سی ہونڈا موٹر سائیکل سیلف اسٹارٹ اور جدید ٹیکنالوجی پر تیار کی گئی ہے جو بہترین سواری اور…
مزید پڑھ ...

ریاض الدین قائم مقام گورنراسٹیٹ بینک مقرر

اسلام آباد:  صدر مملکت ممنون حسین نے ریاض الدین ریاض کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک اور عمران اقبال کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کر دیا تاہم دونوں تعیناتیاں عارضی طور پرکی گئیں۔ حکومت کی جانب سے اہم ترین عہدوں پر غیر…
مزید پڑھ ...

لندن سے پہلی مال گاڑی چین پہنچ گئی

یجنگ:  برطانیہ کے دارالحکومت لندن سے پہلی فریٹ ٹرین 12ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرکے چین کے مشرقی شہر یوو پہنچ گئی جس میں نوزائیدہ بچوں کا دودھ، ادویہ، مشینری اور دیگر سامان لدا ہوا تھا۔ یوو ٹیان مینگ انڈسٹری کمپنی کے مطابق ٹرین صبح…
مزید پڑھ ...