براؤزنگ زمرہ

تجارتی

موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت اور بنگلا دیش کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی:  موبائل انٹرنیٹ رفتار کے لحاظ سے عالمی پیمانے پر اگرچہ پاکستان بہت پیچھے ہے لیکن اس کے باوجود وہ خطے میں بھارت اور بنگلا دیش سے آگے نکل گیا ہے۔  اس بات کا انکشاف عالمی طور پر موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ کا جائزہ لینے والی ایک کمپنی…
مزید پڑھ ...

عالمی بھاؤمزیدکم،سونے کی تولہ قیمت 300روپے بڑھ کر54ہزار200 ہوگئی

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے 1242 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300 اور257 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔…
مزید پڑھ ...

پاکستان بھارت سے آئی ٹی کی ملازمتیں اور کام چھین رہا ہے، بھارتی میگزین

کراچی:   بھارت سے شائع ہونے والے ایک مشہور جریدے نے اپنی حالیہ اشاعت میں کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے آئی ٹی کی کم درجے کی ملازمتیں اور پروجیکٹ چھین رہا ہے۔ بھارتی میگزین آؤٹ لک نے یکم نومبر میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھ ...

روپے کی بے قدری سے مہنگائی کے طوفان کا خدشہ

کراچی:  امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری ملک کوبڑی مہنگائی سے دوچار کردے گی جب کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں 12 فیصد  اضافہ کا خدشہ ہے۔ لگتا ہے کہ کشکول توڑنے والی حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلیے دوبارہ رجوع…
مزید پڑھ ...

یوٹیوب چینل پر ایک ارب روپے سے زائد کمانے والا 6 سالہ بچہ

لندن:  ریان نامی 6 سالہ امریکی بچہ یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعے اربوں روپے کماتا ہے۔  ریان اس وقت انٹرنیٹ کی مشہور شخصیت بن چکے ہیں اور ٹیکس دینے سے قبل وہ ہر سال کم ازکم 11 ملین ڈالر کماتے ہیں اور پاکستان میں یہ رقم تقریباً ایک ارب 10 کروڑ…
مزید پڑھ ...

اوورسیز پاکستانیوں کیلیے ملک میں بینک اکاؤنٹ لازمی قرار دینے پر غور

اسلام آباد:  حکومت نے نوکری کی غرض سے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیے ملک میں بینک اکاؤنٹ کھلوانے کو لازمی قرار دینے پر غور شروع کردیا جس میں بیرون ملک سے رقم بھجوانے پر انہیں سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ دبئی میں منعقدہ پاکستان…
مزید پڑھ ...

سندھ ہائیکورٹ کا نیب کو جے ایس انوسٹمنٹ کیخلاف تحقیقات کا حکم

کراچی:  سندھ ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو(نیب) کو جہانگیر صدیقی(جے ایس) انوسٹمنٹ کی جانب سے نیشنل انوسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) کو پہنچائے جانے والے مالی نقصان کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں تحقیقات کا حکم جاری…
مزید پڑھ ...

اوپن اور انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی:  اوپن و انٹر مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹرمارکیٹ میں ڈالر نے 110 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 111 روپے کی سطح بھی عبور کی تاہم بہتری کے بعد اب انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 106 روپے 50 پیسے ہے اور اوپن مارکیٹ…
مزید پڑھ ...

اے ٹی ایم فراڈ میں بھارتی ہیکرز کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:  ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز کے فراڈ میں بھارتی ہیکرز ملوث ہیں جب کہ ہیکرز کو ڈیٹا بھیجنے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے کی اجازت دے دی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب حکومت کو منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے اورنج لائن ٹرین کیس کا سناتے ہوئے پنجاب…
مزید پڑھ ...

پاکستان تاجر برادری کی بدولت ہی ترقی کر سکتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد:  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کاروباری برادری کی بدولت ہی ترقی کی منازل طے کر سکتا ہے جب کہ حکومت کاروباری برادری کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے اور تاجروں کے جو بھی مسائل ہیں انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم بن گیا تو قوم کو 800 ارب روپے اکٹھے کرکے دکھاؤں گا، عمران خان

بنوں:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انشا اللہ مرکزمیں ہماری حکومت ہوگی اوراگر وزیراعظم بن گیا تو 800 ارب روپے قوم کو اکٹھے کرکے دکھاؤں گا۔ بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…
مزید پڑھ ...