Latest National, International, Sports & Business News

وزیر اعظم کا بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں ریلیف کیلئے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کر دی، وزیر…

چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے چیف سیکرٹری کو دھمکانے کے کیس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت درج مقدمے پر…

جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کمیٹی ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن پر مشتمل ہے، کمیٹی آج کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کرے گی اور جیل…

بھارتی پارلیمنٹ سورہ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اُٹھی

نئی دہلی: بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر سورہ رحمٰن کی تلاوت کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عظیم الشان عمارت کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر مودی نے ہندوؤں کی رسومات ادا کیں اور…

ملکی معیشت مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہیں: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیرِ خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامک بینکنگ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسلامک بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں،…

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا۔سپریم کورٹ اٹارنی جنرل پاکستان نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ 2023ء کی کاپی اور نوٹی فکیشن سپریم کورٹ جمع کروا دیا، یہ قانون جمعہ سے نافذ ہوگا۔آرٹیکل 184 کے تحت مقدمات کی نظرثانی…

تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پنجاب میں انتخابات کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر…

بھارت نے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

نئی دہلی: بھارت میں ایک بار پھر متعصبانہ رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے علامہ اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق غیرمنقسم ہندوستان کے لیے مشہور ترانہ ’ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ لکھنے والے اور نظریہ پاکستان کے…

نو مئی کے واقعات : سینیٹ میں پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کی مذمت

سینیٹ میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ سیاسی قیادت بے یقینی اور افراتفری کو ختم کرتے ہوئے جمہوریت کو آگے بڑھائے، اس وقت…

گلگت میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 25 زخمی

گلگت بلتستان کے علاقے شونٹر ٹاپ میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔ڈی آئی جی پولیس طفیل احمد کے مطابق آزاد کشمیر کے راستے خانہ بدوش افراد استور کی طرف آرہے تھے کہ شونٹر ٹاپ پر برفانی تودے تلے دب گئے۔واقعے کی اطلاع…

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس : محکمہ داخلہ پنجاب نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ کے کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی…

پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردئیے گئے۔شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ فرخ حبیب، عون عباس بپی، زرتاج گل اور علی…