Latest National, International, Sports & Business News

جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل، اعلان جلد متوقع

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے، ترین گروپ کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں نئی پارٹی کے باضابطہ اعلان کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیرترین اور اہم سینئر قیادت لاہور پہنچ گئی ہے، نئی سیاسی…

مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، اشیائے خورونوش 100 فیصد مہنگی

سال 2023 میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، اشیائے خورونوش 100 فیصد مہنگی ہو گئیں۔ایک سال میں فی کلو آلو 40 روپے سے 70، زندہ مرغی 210 روپے اضافے سے 500 روپے سے زائد جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110 سے 190 روپے تک پہنچ گئی۔گزشتہ برس چینی 95…

آئندہ بجٹ میں بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے اور منصوبے پر مجموعی طورپر 125 ارب روپے سے زیادہ لاگت آئےگی۔ دستاویز کے…

لاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس وحید خان نے پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الٰہی کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جیل میں سہولیات فراہمی کی…

جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی

پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی۔شہباز…

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کا شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے…

ججز کی تضحیک کے بعد کہا جا رہا ہے آڈیوز کی تحقیق کرالیتے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ واہ کیا خوبصورت طریقہ ہے اور عدلیہ کے ساتھ کیا انصاف کیا؟ پہلے ججز کی تضحیک کی پھر کہا اب آڈیوز کے سچے ہونے کی تحقیق کرالیتے ہیں۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ آڈیو لیکس کمیشن…

سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےکہا ہےکہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کوکوئی مہارت حاصل نہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف…

چیئرمین پی ٹی آئی کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے بیان گمراہ کن ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے بیان گمراہ کن ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ…

ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود، پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، پاکستان کے پاس ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں، ملک ڈیفالٹ نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو…

چودھری پرویز الٰہی رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو مقدمہ سے بری الذمہ قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا،…