بپر جوائے کراچی سےچند سو کلو میٹر دور،لہریں بلند،ساحلی علاقوں میں حالات بگڑنے لگے
بپر جوائے کراچی سے صرف 350 ،ٹھٹھہ سے 360 کلومیٹر دور رہ گیا، کل کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں حالات بگڑنے لگے ہیں، سجاول میں بارش، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ٹھٹھہ ،بدین اور دیگر اضلاع میں تیز ہواؤں کے…