Latest National, International, Sports & Business News

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ ہونے تک ہر بنچ غیر قانونی ہے: جسٹس قاضی فائز

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر بنایا گیا 9 رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے فوجی…

آئی ایم ایف معاہدے میں ڈیڈ لاک، پاکستان نے امریکہ سے مدد مانگ لی

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیرڈونلڈ بلوم سے ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی…

جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی سے منسلک اہم دہشتگرد کمانڈر جہنم واصل

پاکستان کا بڑا دشمن، جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی سے منسلک اہم دہشتگرد کمانڈر سربکف مہمند جہنم واصل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق دہشت گرد تنظیموں کے اندرونی اختلافات انتہائی شدت اختیار کر چکے ہیں اور قوی امکان ہے کہ سربکف کی موت بھی اسی سلسلے کی ایک…

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی سمگلر وہاڑی سے گرفتار

پنجاب پولیس نے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی سمگلر وہاڑی سے گرفتار کر لیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق انسانی سمگلنگ اور یونان کشتی حادثہ کے مرکزی ملزم ممتاز آرائیں کو وہاڑی سے گرفتار کیا گیا، ممتاز آرائیں سے واقعہ کے دوسرے مرکزی…

گزشتہ ایک سال پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی: وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے، ثبوت تھے تو سامنے لے آتے، گزشتہ ایک سال پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش اور سازشیں کی گئیں۔وزیراعظم نے مارگلہ ایونیو منصوبے کا افتتاح کر دیا، مارگلہ…

پنجاب بجٹ کی منظوری ، 600 ارب روپےکا قرض فوری اُتارنےکا فیصلہ

پنجاب کی نگران حکومت نے آئندہ چار ماہ کیلئے بجٹ منظور کرلیا ہے ، بجٹ میں فوری طور پر600 ارب روپےکا قرض اتارنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ نےفوری طور پر600…

ن لیگ کا مفتاح اسماعیل اور شاہ محمد شاہ کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے سندھ کی تنظیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل اور صوبائی صدر شاہ محمد شاہ کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ صوبائی صدر شاہ محمد شاہ اور جنرل سیکرٹری…

تحریک انصاف کے بیرونی ایجنڈے کو پاش پاش کردیا: فضل الرحمان

حکومتی اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بیرونی ایجنڈے پر کام کررہی تھی ہم نے اس کے ایجنڈے کو پاش پاش کردیا۔ٹانک میں کارکنوں سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی جماعت پر تنقید…

حکومت کشتی حادثے کا شکار افراد کے خاندانوں کی بھرپور معاونت کریگی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی۔اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ یونان کشتی حادثہ میں اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے، ملک بھر کے عوام اپنے…

یونان کشتی حادثہ، لواحقین ڈرنے کے بجائے ایجنٹ کا نام بتائیں: ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نارتھ رانا عبدالجبار نے کہا ہے کہ کشتی حادثے کے شکار افراد کے اہل خانہ متاثرین ہیں، ڈرنے کے بجائے ایجنٹ کا نام بتائیں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نارتھ رانا عبدالجبار کا کہنا تھا کہ…

بلاول کی دھمکی کام کر گئی، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب کی منظوری

بلاول بھٹو کی دھکمی کام کر گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہو گی، وزیراعظم نے جمعے کو پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات…