Latest National, International, Sports & Business News

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں سے متعلق حکمنامہ جاری کر دیا

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں سے متعلق حکمنامہ جاری کر دیا۔وزارت قانون نے قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی کی منظوری کے بعد ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023 جاری کیا جس کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے…

سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت خصوصی تجارتی…

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات: ڈالر قدر کھونے لگا، انٹربینک میں بڑی کمی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات سٹاک ایکسچینج کے بعد امریکی کرنسی ڈالر پر بھی پڑنے لگے، انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں…

ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کے بڑی کمی

کراچی: آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کے بڑی کمی دیکھی گئی، ڈالر 280 روپے پر خریدا گیا۔ایکس چینج کمپنیوں کے پاس ڈالر خریدنے کے لیے سرمایہ ختم ہوگیا جس کے بعد ایکس چینج کمپنیوں کے کاؤنٹرز…

ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں کر رہے: وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں ہیلتھ کارڈ بالکل بند نہیں کر رہے نہ کسی غریب کا علاج بند کیا جارہا ہے۔محسن نقوی نے رات گئے اکبرچوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا اورکام کی رفتار کا جائزہ لیا، نگران صوبائی وزراء عامر میر…

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار سے تجاوز کر گیا، 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

گرمی کی شدت بڑھتے ہی ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 856 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث 10 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، گرمی کے ستائے عوام کا…

لاء اینڈ جسٹس کمیشن کا ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ

لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔2 روزہ کانفرنس 14 اور 15 جولائی کو سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کانفرنس کے افتتاحی اور اختتامی سیشن سے خطاب کریں گے۔کانفرنس کے مختلف سیشنز میں…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جاپانی وزیراعظم اور ہم منصب سے الگ الگ ملاقاتیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاپانی وزیراعظم اور ہم منصب سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔ٹوکیو میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں روابط اور تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے…

شدید مایوسیوں کے بعد اُمید کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکس چینج میں غیر معمولی اضافے کے ساتھ کاروبار کے آغاز اور نیا ریکارڈ قائم ہونے پر قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مسلسل محنت اور درست پالیسیوں کے نتیجے میں معاشی بحالی کے…

سٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی سے تاریخ رقم

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے ڈیل ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، مارکیٹ کھلتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر مملکت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک عظیم رشتہ…

اللہ کا حکم!تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں، تفرقے میں نہ پڑیں: خطبہ حج

شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں اور تفرقے میں نہ پڑیں۔میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود…