Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی تحفظ اکاؤنٹ کااجراء کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کااجراء کردیا ۔بی آئی ایس پی کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کے اجراء کی تقریب آج منعقد ہوئی ، تقریب میں وزیراعظم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، اس موقع پر وفاقی…

ملازمین کو اکسانے کا کیس: فواد چودھری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے فواد چودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت…

غیر مقبول حکومت لاکر دھمال ڈالنے والے اپنے انجام کا انتظار کریں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غیر مقبول حکومت لا کر اور لوگوں کی خواہشوں کا خون کر کے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر کے دھمال ڈالنے والے اپنے انجام کا انتظار کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 14 جولائی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی بھی کیا، عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع…

ملک بھر میں آج ’ یوم تقدیس قرآن ‘ منایا جا رہا ہے

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج ملک بھر میں ’ یوم تقدیس قرآن ‘ منایا جا رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پوری قوم سے بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ملک بھر میں پرامن احتجاجی جلوس نکالے جائیں گے جن میں زندگی…

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم آف پاکستان جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔سپریم کورٹ میں جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا ، حلف برداری تقریب میں سینئر ججز، اٹارنی…

خیبرپختونخوا : وزیراعظم کا نوازشریف کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں 18 ارب روپے کی لاگت سے بننے والے مختلف منصوبوں بشمول تورغر بونیر آر سی سی پل کا…

خیبر :سکیورٹی فورسزکا آپریشن ، پاک فوج کے میجر میاں عبداللہ شاہ شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی…

مون سون کا دوسرا سپیل، لاہور میں موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 3 جاں بحق

مون سون کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، مختلف حادثات میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں لکشمی چوک ،ایبٹ روڈ، ایمپریس روڈ ،ریلوے سٹیشن اور شیرانوالہ گیٹ…

روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کاروبار کے آغاز پر آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی لین دین کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قیمت میں 81 پیسے کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد…

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ…

عون چودھری کا پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چودھری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرسنل سیکرٹری عون چودھری نے تحریک انصاف…