Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا: ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہےکہ پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ماضی میں قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ایک بیان میں ایم…

حکومتی مدت 14 اگست کو ختم ہوگی، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دیگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی اور الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دے گا۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کی مدت14اگست کوختم ہوجائےگی اور الیکشن…

چیئرمین پی ٹی آئی سزا سے بچنے کیلئے تاخیری حربے اپنا رہے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی…

بھاٹی گیٹ میں واقع گھر میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق

صوبائی دارالحکومت کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے محلہ سمیاں میں ایک گھر کے اندر فریج کو لگے سٹیبلائزر میں آگ لگی جس نے سارے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،…

داسو دہشتگرد حملےکا ماسٹرمائنڈ افغانستان میں مارا گیا

اپرکوہستان کے علاقے داسو میں دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق افغانستان میں مارا گیا۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے…

ریاست کے مخالفین کا ایسا عبرتناک انجام کریں گے دنیا یاد رکھے گی: جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی جس کے مقاصد 9 اور 10 مئی کو حاصل کر لیے گئے، ریاست کے مخالفین کا ایسا عبرتناک انجام کریں گے دنیا یاد رکھے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید…

پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے: بلوم برگ

 بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوم برگ نے کہا ہے کہ 3 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ منظوری کے پہلے مراحل عبور کر چکا ہے، پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے نزدیک ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بنیادی طو…

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی روبکار پر جیل حکام کا اعتراض، عدالت برہم

پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض عائد کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔جیل حکام نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست اینٹی کرپشن کورٹ میں دائر کی جس…

آئی ایم ایف پلان پر رضامند، پاکستان ایجنڈے میں شامل

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہوگیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم ایف نے اب…

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزی

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 277 روپے 60 پیسے میں ٹریڈ کر رہی ہے، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے…

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: نیب لاہور کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار طلبی کے باوجود 14 ویں مرتبہ نیب لاہور پیش نہیں ہوئے، سابق وزیراعلیٰ کے…

بھارت سے آنیوالا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں میں داخل، فصلیں زیر آب

بھارت سے آنے والا 70 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ میں داخل ہوگیا۔سیلابی ریلے کے باعث فصلیں زیر آب آگئیں اور دھان کی کاشت میں مصروف افراد پھنس گئے، تقریباً 300 مرد و خواتین اور بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔بھارت نے…