منظر عام پر آئے سائفر کی تصدیق کرکے عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے، رانا ثنا
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عالمی میڈیا پر منظر عام پر آئے امریکی سائفر کی تصدیق کی جائے اور سائفر کے معاملے میں عمران خان قصور وار نکلے تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور…