Latest National, International, Sports & Business News

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

لاہور: اداکارہ اور ٹی وی میزبان نور بخاری نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا۔اداکارہ نور بخاری آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی۔ انہوں نے لاہور میں مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔اداکارہ نور بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کی…

بی جے پی کے لیڈر کی خستہ حال مسافر بس کو حادثہ؛13 ہلاک

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بردار بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جس مسافر بردار بس کو حادثہ پیش آیا تھا وہ مودی کی جماعت بی جے پی کے ایک رہنما دھرمیندر…

سائفر کیس : بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم اورسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے…

انتقام نہیں چاہتا لیکن حساب تو بنتا ہے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، انتقام نہیں چاہتا لیکن حساب لینا تو بنتا ہے۔مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے آٹھویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ سالوں بعد پارٹی عہدیداران سے گفتگو کر کے…

سویلینز کاملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینےکا فیصلہ معطل کر دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس…

نواز شریف کے وطن واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہوگئیں: شہبازشریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وطن واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہو گئی ہیں۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان اسمبلی اور پارٹی راہنماؤں کی الگ…

سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرناہوگی: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرنا ہوگی۔اسلام آباد میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں بہت سے…

بانی پی ٹی آئی نے توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

بانی پی ٹی آئی نے توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سمیر کھوسہ کی وساطت سے دائر کی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور اڈیالہ…

کچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا: نوازشریف

سابق وزیر اعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے گزشتہ 4 برس میں مشکل دور دیکھا ہے، کچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔لاہور میں نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا چھٹا…

مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن نے حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہمیں نئی حلقہ بندیوں پر تحفظات ہیں، حلقہ بندیوں میں میرا حلقہ بھی متاثر ہوا، اسے…

پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا، کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا۔آئی ایس…

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں: پاکستان

دفتر خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اور پاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں…