Latest National, International, Sports & Business News

وزیر اعلی سندھ کا گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر، ہر دکان دار کو پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان

کراچی:وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ کے ہر دکان دار کو پہلے مرحلے میں پانچ لاکھ روپے دینے اور گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کیا ہے۔سندھ اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ گل پلازہ سانحے نے پورے ملک کو غمگین کر دیا،…

یہ سکینڈل نہیں استحصال ہے، پیرس ہلٹن کی نوجوانی میں ویڈیو لیک ہونے پر لب کشائی

معروف امریکی اداکارہ اور بزنس ویمن پیرس ہلٹن نے 19 سال کی عمر میں اپنی نجی ویڈیو لیک ہونے کے تکلیف دہ واقعے پر ایک بار پھر کھل کر بات کی ہے۔فیشن اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں اثرورسوخ رکھنے اور سماجی مسائل پر آواز اٹھانے والی پیرس ہلٹن حال ہی…

پنجاب حکومت کا ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ

لاہور:صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی کے…

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں: ایران

تہران:ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری ردعمل دیں گے، جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل پاکپور نے واضح طور پر…

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سرینا چوک اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد: انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل، سابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈسٹرکٹ کورٹ جا رہے تھے کہ سرینا…

بالائی علاقوں میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج، لوگ محصور، مری میں داخلہ بند

اسلام آباد، دیامر، نیلم، ایبٹ آباد:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سیاح محصور ہوکر رہ گئے ہیں، مری سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا، مختلف واقعات میں 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی بھی…

قومی کرکٹرز کو لالچ لے ڈوبی، کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم

لاہور، اسلام آباد:پاکستان کے قومی کرکٹرز کو لالچ لے ڈوبی، جعلساز کروڑوں روپے کا چونا لگا گیا، موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی تقریباً 88 کروڑ روپے جبکہ ایک سابق کرکٹر لگ بھگ 90 کروڑ روپے سے محروم ہو گئے۔ذرائع کے مطابق یہ فراڈ ایک کاروباری…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، سانحہ گل پلازہ پر متفقہ قرارداد سمیت متعدد بلز منظور

اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سانحہ گل پلازہ پر حکومت اور اپوزیشن کی متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی، اس کے علاوہ اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود متعدد بلز منظور کر لئے گئے۔سپیکر ایاز صادق کی زیر…

غزہ بورڈ آف پیس پر پاکستان سمیت 20 ممالک کے دستخط

ڈیووس:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوائی، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا میں نے کروڑوں جانیں بچائیں۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56 ویں سالانہ…

ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے، 18 ویں ترمیم ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما و وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے اور اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست…

کائنٹ فلائنگ ایکٹ کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وکیل کو جواب الجواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی، ایک درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا گیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اویس خالد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی اظہر صدیق…

مدیحہ امام نے ودیا بالن کو پاکستان لا کر ڈرامہ بنانے کی خواہش ظاہر کر دی

لاہور:پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے ودیا بالن کو پاکستان لا کر ڈرامہ بنانے کی خواہش ظاہر کر دی۔اداکارہ مدیحہ امام اپنی شاندار اداکاری اور میزبانی کی وجہ سے مشہور ہیں، انہوں نے کیریئر کا آغاز بطور وی جے کیا اور جلد ہی ڈراموں میں…